1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چل گئے جُوتے

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر سرگروہ, ‏22 دسمبر 2008۔

  1. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    عراقی صحافی نے بُش کی طرف جوتے اچھال کر
    ایک نیا موضوع شعراء اور ادباء کی طرف اچھال دِیا۔
    ۔
    ۔
    جہاں دیکھو تِہاں جوتے برس رہے ہیں۔
    بیشتر شعراء کی پسندیدہ ردیف بن گئے ہیں " جوتے "۔
    ۔
    ۔
    سعودی عرب میں مقیم " مِزاحیہ شاعری کی مشین "
    اقبال شانہ کو بھی جوتے کاٹ رہے تھے۔ سو اُنھوں نے بھی " چلا دئیے جوتے "۔


    ہزل ملاحظہ کیجئے۔

    چل گئے جُوتے

    حد سے اپنی نِکل گئے جُوتے
    کل سَرِ بزم چل گئے جُوتے

    حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ گئے
    نفرتیں جب اُگل گئے جوتے

    لڑکھڑا سا گیا وجود مِرا
    گِر گیا میں ، سنبھل گئے جُوتے

    پاؤں سے ہاتھ میں چلے آئے
    ہاتھ سے پھِر نکل گئے جوتے

    وقت کے تابناک چہرے پر
    لو سیاہی تو مَل گئے جوتے

    فیصلہ کر دیا ہے مِنٹوں میں
    سارا منظر بدل گئے جوتے

    ہو گئی مات شہ کو پیادے سے
    چال اپنی تو چل گئے جوتے

    اُن کو دیکھا جو بزم میں "شانہ"
    خود بخود ہی مچل گئے جوتے


    اقبال شانہ
    سعودی عرب​
     
    شعیب گناترا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔ بہت خوب
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایکسلنٹ نادر بھائی۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔مزا آگیا۔۔۔

    اقبال شانہ عظیم شاعر اور انسان ہیں۔۔شکریہ بہت بہت ہم سے شیئر کرنے کے لیئے۔۔۔ :dilphool:
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب نادر جی ۔
    آپ کے مراسلات فی الواقع نادر ہوتے ہیں ماشاءاللہ
     
  5. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    Vielen Dank für Ihr Aufmerksamkeit

    مگر افسوس !!
    " شاذ و نادر" ہی کسی مراسلہ پر آپ کی طرف سے جواب آتا ہے۔
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    کاشفی اور نعیم بھائی
    بہت شکریہ
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    Vielen Dank für Ihr Aufmerksamkeit

    مگر افسوس !!
    " شاذ و نادر" ہی کسی مراسلہ پر آپ کی طرف سے جواب آتا ہے۔[/quote:cks0ijf6]
    نادر تو نظر آتا ہے
    البتہ شاذ کو تلاش کرنا پڑے گا :soch:
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    Vielen Dank für Ihr Aufmerksamkeit

    مگر افسوس !!
    " شاذ و نادر" ہی کسی مراسلہ پر آپ کی طرف سے جواب آتا ہے۔[/quote:2ppqzulk]
    نادر تو نظر آتا ہے
    البتہ شاذ کو تلاش کرنا پڑے گا :soch:[/quote:2ppqzulk]
    ۔
    ۔
    نادر آپ کو نظر آتا ہے ؟؟؟۔۔۔۔!!!
    ماشاء اللہ
    کیا نظر پائی ہے۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا وہ پہلے انسان ھے جنہوں نے آپ کو اس بات کا یقین دلایا ھے :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  10. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    چلا دیے سب نے جوتے
    دیکھا جو اغیار آیا
    منتظر زیدی نے حد ہی کر دی
    اس کو بش پہ اتنا پیار آیا
    :201: :201:
     
  11. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چل گئے جُوتے

    پانی آنے کی بات کرتے ھو
    دل جلانے کی بات کرتے ھو
    ۔
    چار دن سے منہ نہیں دھویا
    اور تم نہانے کی بات کرتے ھو
     
  13. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چل گئے جُوتے

    جس طرف دیکھوں آپ کا ھی نام ھے
    جس طرف دیکھوں آپ کا ھی نام ھے
    اوپر لِکھا ھے موسٹ وانٹڈ
    نیچھے 25 پیسے کا انعام ھے
     
  14. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چل گئے جُوتے

    تیری یاد میں قلم ھم نے اٹھائی
    لیا کاغذ اور تصویر آپ کی بنائی
    ۔
    سوچا تھا کہ اسے دل سے لگا کر رہینگے
    مگر وہ تو بچوں کو ڈرانے کے کام آئی
     
  15. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چل گئے جُوتے

    یہ جو حسینوں کےبال ھوتے ھیں
    لڑکوں کو پھانسنے کے جال ہوتے ہیں
    ۔
    پی جاتی ہے سارا خون لڑکوں کا
    تبھی تو گال اِتنے لال ھوتے ہیں
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چل گئے جُوتے

    تم دور سھی مجبور سھی
    پر یاد تمھاری آتی ہے
    ۔
    جب سانس وھاں پر لیتی ہو
    بدبو یہاں تک آتی ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں