1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاند بابو کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 اگست 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم چاند بابو صاحب!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:2sec2fm9][glow=red:2sec2fm9]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:2sec2fm9]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:2sec2fm9]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی صاحب خوش آمدید کہنے کا میں کوشش کروں گا کہ پرچے کے تمام سوالات کے پورے نمبر حاصل کروں۔
    تو شروع ہوتا ہوں۔

    [highlight=#FFFFBF:198qwmz8][glow=red:198qwmz8]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:198qwmz8]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:198qwmz8]​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    محمد تنویر ماجد اور میرے ابو اور ننیال نے مشترکہ طورپر رکھا تھا۔ دراصل ننیال ماجد اور ابو تنویر رکھنا چاہتے تھے اسلئے صلح صفائی سے دونوں نام یکجا کرکے رکھ دیئے گئے۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    لقب کوئی نہیں بس دوست احباب ماجد کے نام سے بلاتے ہیں اور ظاہر ہے کہ اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ یہ بھی میرے نام کا حصہ ہے۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    عمر آج کے دن تک ستائیس سال پانچ ماہ اور تئیس دن لیکن یہ غلط بیانی کی شرط لڑکیوں کے لئے ہی کیوں؟
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    بوریوالا پاکستان اور انیس صد بچھتر سے یہاں ہیں۔ آبائی شہر چشتیاں ہے جسے ابو اپنی ملازمت کی وجہ سے چھوڑ آئے تھے اور تب سے یہیں مستقل مقیم ہیں۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    ایم اے اردو اور جب حاصل کی گئی تھی تب صرف اساتذہ اور ابو کی مار کا ڈر تھا جس سے بچنے کے لئے حاصل کرنا ضروری سمجھی گئی۔

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    کمپیوٹر، انٹرنیٹ، اردوزبان و ادب کی انٹرنیٹ پر ترویج کی کوششیں۔
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    کمپیوٹر کی لائن میں سرکاری ملازمت
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    کچھ خاص نہیں بس " اک چھوٹا سا گھر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    چاند بھائی آپ نے بہت ایمانداری وے پرچہ حل کیا ہے :dilphool:
     
  4. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی ھارون بھائی میں کوشش کرتاہوں‌کہ کوئی بھی کام کروں تو پوری ایمانداری سے۔ :zuban:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی حرکتیں دیکھ کر اندازا ہوگیا ہے :bigblink:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    چاند بابو صاحب
    آپ کے بارے جان کر اچھا لگا
    ہماری اردو پر خوش آمدید :dilphool:
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کہتے ہیں۔۔مختصر جواب دے کے اے گریڈ یعنی درجہ اول پہ فائز ہونا۔ چاند بابو کا تعارف واقعی اچھا اور سچا۔۔۔سچا پہ زور ہے۔۔۔رہا۔
     
  8. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تمام افراد کا بہت بہت شکریہ۔
    اور محبوب خان صاحب اتنا زور نہ دیں میں نے واقعی سب سچ سچ لکھا ہے جب جھوٹ لکھوں کا تو لگ پتہ جائے گا۔ :zuban:
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم چاند بابو جی اور خوش آمدید ہماری اردو پر آپکے سے ملکر اور آپکو جانکر بھی خوشی ہوئی :dilphool: بوریوالہ بھی اپنا ہی شہر ہے ویسے تو میرا شہر گجرات ہے اور تحصیل کھاریاں ہے مگر بوریوالہ کے ساتھ وہاڑی شہر میں بھی ہماری‌آبائی زمینں اور اپنا گھر بھی ہے ۔ ۔ اس لیے ہم گوانڈی بھی ہوئے :dilphool:
     
  10. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :mashallah: چاند بابو آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا

    آپ کو ہماری اردو پیاری اردو پر بہت بہت خوش آمدید
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم تنویر ماجد بھائی عرف چاند بابو !

    اپنا تعارف خوبصورت انداز میں دینے پر بہت بہت شکریہ ۔ آپکے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
    باردیگر خوش آمدید :dilphool:
    امید ہے آپ ہماری اردو کی رونقوں میں عمدہ اضافہ بنیں گے۔ انشاءاللہ۔

    اللہ تعالی آپکے مستقبل کے نیک عزائم بحسبِ اولیٰ پورے فرمائے۔ اور گھر میں اچھے اچھےگھروالے بھی عطا فرمائے۔ آمین :bigblink:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ آپ نے یہاں بھی ڈاکخانہ ملا لیا :143:
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    چاند بابو، آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ امید ہے کہ آپ ہماری اردو پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ :dilphool: :dilphool:
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ آپ نے یہاں بھی ڈاکخانہ ملا لیا :143:[/quote:1p11yavj]
    اجی کیا کریں لاہور بھی تو اپنا ہی شہر ہے نا :dilphool: وہاں مس مریم کی خالہ جو رہتی ہیں :201:
     
  15. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تمام احباب کا بہت شکریہ میں کوشش کروں گا کہ آپ تمام حضرات کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں۔
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چاند بابو جی۔۔ آپ کا تفصیلی تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔۔ امید ہے ہم آپ کو یہاں بور نہیں ہونے دیں گے۔۔ :dilphool:
     
  17. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ مریم سیف مجھے بھی آپ لوگوں سے یہی امید ہے۔؛
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چاند بابو ۔ آپکا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
    امید ہے آپ کی آمد ہماری اردو کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دے گی :dilphool:
     
  19. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ نور میں انشااللہ ہر ممکن کوشش کروں گا کہ ہماری اردوکے لئے اپنی بہترین خدمات پیش کر سکوں۔
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :salam:

    چاند بابو! آپ کے بارے جان کر اچھا لگا۔ امید ہے آپ ہماری اُردو میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
     
  21. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ عبدالجبار صاحب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں