1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چارسدہ :بابا صاحب کے مزار کے باہر دھماکا، مزار کی دیوار کو نقصان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از امیر نواز خان, ‏31 دسمبر 2013۔

  1. امیر نواز خان
    آف لائن

    امیر نواز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2011
    پیغامات:
    184
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    چارسدہ…چارسدہ کے قریب بابا صاحب کے مزار کے باہر دھماکے سے مزار کی دیوار کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس کے مطابق چارسدہ شہر سے چند کلو میٹر دور باباصاحب کے مزار کے باہرنامعلوم افراد بارودی مواد رکھ کر فرار ہوگئے ۔بارودی مواد پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا جس سے مزار کی دیوار کو نقصان پہنچا ہے۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
    http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=132374
     

اس صفحے کو مشتہر کریں