1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پی پی پی اور شریف فیملی نے اربوں کیسے ہڑپ کیے۔ رؤف کلاسرا پردہ کشائی کرتے ہیں

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اپریل 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اندھیر نگری - - - -
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ہمیشہ زندہ رہیں گے اور ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    چوپٹ راج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    یہ خون آشام اب بھی 61، 62 سے ماورا ہیں اور قوم کا خون چوسنے کے لیے پھر سے تیار ہو رہے ہیں ، کوئی پوچھنے والا نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب پوچھنے والے ادارے بھی ان خون آشاموں کے ساتھ مل جائیں تو پھر "تنگ آمد بجنگ آمد" کے مصداق "خون چسوانے والی قوم" کو ہی بغاوت کے لیے اٹھنا ہوتا ہے۔
    موجودہ الیکشن نے دو جمع دو چار کی طرح واضح کردیا ہے کہ سٹیس کو ۔ اشرافیہ، کرپٹ و بدعنوان صرف سیاستدان ہی نہیں بلکہ قانون کے رکھوالوں، انتظامیہ، اعلی اداروں ، نیب اور بنکوں سمیت سب امراء مل کر عوام کے خلاف متحد ہیں۔
    اب عوام پر منحصر ہے کہ وہ کب تک ان وڈیروں، لٹیروں، بدعنوانوں اور ملک دشمنوں کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہونے اور ظلم سہنے کا حوصلہ رکھتی ہے ؟
    دنیا میں قتیل اس جیسا منافق نہیں کوئی
    جو ظلم تو سہتا ہے ، بغاوت نہیں کرتا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہم سب کچھ جانتے ہوئے پھر ان بدعنوان عناصر کو ووٹ دیں گے؟ دوستو ۔ دماغ سے فیصلہ کرئیے ​
    ایک حکایت ہے۔۔۔​
    سکندر اعظم فتح کے بعد یونان گیا تو راستے میں ایک آدمی دنیا سے بے خبر سورہا تھا سکندر اعظم نے اسے لات ما ر کر جگایا اور کہا ۔ تو بے خبر سو رہا ہے میں نے اس شہر کو فتح کرلیا ہے اس شخص نے سکندر کی طرف دیکھا اور بولا شہر فتح کرنا انسان کا کام ہے اور لات مارنا گدھے کا کام ہے کیا کوئی انسان دنیا میں نہیں رھا جو بادشاہت گدھے کو مل گئی ؟
    دوستو آئندہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے پہلے انسان اور گدھے میں فرق کریں۔۔
    :06:​
    [​IMG]
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حیرت ہے ہماری قوم پر
    اگر ایسا تماشا کسی یورپین ملک میں ہورہا ہوتا تو شاید قانون ایسے بدعنوانوں کو اب تک ملک بدر کرچکے ہوتے یا کم از کم سیاست بدر ضرور کردیتے
    اور اگر قانون ایسا قدم نہ اٹھاتا تو ۔۔ عوام ۔۔ ایسا کرچکے ہوتے

    مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانیوں کو جمہوریت کا لالی پوپ دے کر غنڈہ گردی، ظلم، بربریت اور محرومیوں کا عادی بنا دیا گیا۔
     
    پاکستانی55 اور احتشام محمود صدیقی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تماش بین قوم کو دعائے قنوت و دوسرے تیسرے کلمے کی سرخ بتی کے پیچھے لگا کر
    کروڑوں اربوں لوٹنے والوں کے لیے پھر سے راستہ صاف کردیا گیا
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور احتشام محمود صدیقی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عنایت عادل
    آف لائن

    عنایت عادل ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2013
    پیغامات:
    121
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    صد حیف۔۔۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عنایت عادل
    آف لائن

    عنایت عادل ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2013
    پیغامات:
    121
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں