1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پی سی بی آئین اور الیکشن کمشنر کیخلاف درخواستیں خارج

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by intelligent086, Aug 30, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پی سی بی آئین اور الیکشن کمشنر کیخلاف درخواستیں خارج
    upload_2019-8-30_3-39-40.jpeg
    لاہور(خبر نگار سے )پی سی بی آئین اور قائم مقام الیکشن کمشنر کیخلاف درخواستیں واپس لینے کے باعث خارج کردی گئی ہیں۔ عدالت نے پی سی بی کے قائم مقام الیکشن کمشنر کو کام سے روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا اور الیکشن کمشنر کے فیصلے کیخلاف متعلقہ اتھارٹی سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں پی سی بی کے نئے آئین اور قائم مقام الیکشن کمشنرکوکام سے روکنے کے کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر عدالت نے 15سے زائد درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پرخارج کر دیں اورپی سی بی کے قائم مقام الیکشن کمشنر کوکام سے روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا۔دریں اثنا پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے نے تمام ابہام دور کردئیے اور ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریاں جلد شروع کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ نئے بورڈ آئین کو معطل کرنے سے متعلق درخواست خارج کرنے پر معزز ججز کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔​
     

Share This Page