1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیڈی کیور

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏6 جنوری 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    پیڈی کیور
    پاﺅں کی حفاظت کے جدید طریقے کو پیڈی کیور کہتے ہیں۔ اس کیلئے سب سے پہلے پاﺅں کے ناخنوں کو حسب منشا کاٹ لیں۔ عموماً پاﺅں کے ناخن ہلال شکل کی بجائے سیدھے کاٹنے چاہئیں۔ اس کے بعد صابن اور ڈیٹول ملے پانی میں پانچ منٹ تک پاﺅں ڈبوئیں اس کے بعد جھانویں یا نوک دار پتھر سے ایڑیاں صاف کریں۔ اب پاﺅں باہر نکال کر اچھی طرح خشک کریں۔ اس کے بعد پیروں کا مساج کریں۔ تھوڑا سا لوشن یا مساج کریم لے کر انگلیوں اور ہتھیلیوں کی مدد سے اس طرح مساج کریں کہ پنڈلی پر انگلیوں کا رخ اوپر گھٹنے کی جانب ہو اور پیر پر جس طرح بھی ممکن ہو‘ انگلیوں پر خصوصی توجہ دیں اوران کا اچھی طرح مساج کریں۔
     
    ھارون رشید اور چھٹا انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    ناخن سیدھے کاٹنے والی بات سمجھ نہیں آئی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سیدھی بات ہے شاید اسی لئے
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    اپنے صیح سے پڑھا نہیں شاید ،،،،عموماً پاﺅں کے ناخن ہلال شکل کی بجائے سیدھے کاٹنے چاہئیں۔
    اب سمجھ میں آئ:p_wife:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بڑا ٹھوک بجا کے سمجھا رہی ہیں
     
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    کوڑمغز بچوں کو ایسے ہی سمجھایا جاتا ہے :)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    ہاہاہا ،، یہ بچہ ہے :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں