1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاس بھجائے گرمی بھگائے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏14 اگست 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اجزا
    1۔ تربوز
    2۔ سپرائیٹ
    3۔ چینی
    4۔ برف

    ترکیب

    تربوز کو تصویر کے مطابق چھوٹے چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیں
    [​IMG]
    [​IMG]

    اب اس میں حسب ضرورت سپرائیٹ شامل کریں
    [​IMG]
    [​IMG]


    اب حسب ضرورت چینی کا چھڑکاؤ کریں ( نمک کا چھڑکاؤ بھی کیا جا سکتا ہے مگر خیال سے کیونکہ اگر خیال نہ کیا تو پھر سپرائیٹ جوش میں آ جائے گی) :87:
    [​IMG]
    [​IMG]

    لیجئے مزیدار تربوز سپرائیٹ سوڈا مکس تیار ہے
    [​IMG]

    آپ اپنی مرضی سے کسی بھی چیز کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیڈر صاحب کیا کمال کے مشروب تیار کرتے ہیں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دو عدد لیمون بھی کاٹ کر ڈال لیں ۔
    کھیرے کے قتلے بھی شامل کیے جا سکتے ہیں ۔
    روح افزاں بھی شامل کر دی جائے تو کیا بات ہے ۔
    آلو چوکور چوکور کاٹ کر بھی ڈالے جا سکتے ہیں ۔
    خوشبو کے لیے پیاز کے چھلے کاٹ کر ڈالیں ۔
    لہسن اور ادرک کوٹ کوٹ کر پیسٹ بنا لیں اب یہ پیسٹ بھی ایک کھانے کا چمچ شامل کر لیں ۔
    اور اگر آکسیجن کی کمی محسوس ہو تو دو تین گولڈن فش بھی ڈال دیں ۔ ۔ ۔ :84:
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے لئے تو یہ چیزیں بھی کم ہی پڑیں گی۔ اور چیزیں بھی ڈلوا لیں تاکہ آپ کو کچھ تو افاقہ ہو۔ :87:
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن بنانا کیا ہے
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جن سے ان کو کچھ افاقہ ہو
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! آپ نے ہی تو لکھا تھا کہ
    آپ اپنی مرضی سے کسی بھی چیز کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں :84:
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس نے منع کیا ہے آپ کو
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو تو ناراض ناراض سے ہو گئے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کر لیں گے راضی انہیں شربت پلائیں گے ان کو ان کا اپنا بنایا ہوا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    گرمی کا موسم ہے ناں۔ گرمی تو لگنی ہے !
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو مزید کچھ چیزیں شامل کرنی ہو نگی :84:
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک کیوں نہیں
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ہم لوگ باہر ہی نہیں نکلتے تو ہمیں گرمی کیسے لگے گی :ida:
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو باہر نکلا کریں تاکہ پسینہ نکلے اور گرمی بھی محسوس ہو اور پیاس بھی لگے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان جائیں گے تو پسینہ بھی نکلے گا، گرمی بھی محسوس ہوگی اور پیاس بھی ضرور لگے گی
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہاں تکلیف ہو گی اگر یہاں آپ اندر ہی اندر رہے تو
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تکلیف نہ ہو تو مزا ہی نہیں آتا زندگی گا
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن بندے کو پہلے سے تیار بھی ہونا پڑتا ہے
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی ہر پل ہر لمحہ تیار ہی ہوتے ہیں۔ مشکل سے مشکل حالات کے لئے
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی واقعی بہت سخت جان ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں