1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیارے نبیﷺ کی یاد جو آئی تو رو دیے ۔۔ علامہ بدر القادری مصباحی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏12 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے نبیﷺ کی یاد جو آئی تو رو دیے
    نعتِ نبی ﷺ کسی نے سنائی تو رو دیے

    طیبہ سے آنے والوں نے طیبہ کے ذکر سے
    شہر نبی ﷺ کی یاد دلائی تو رو دیے

    کتنے سکون کی ہے مدینے میں صبح وشام
    آیا قریب وقتِ جدائی تو رو دیے

    ظلمت کدے میں دل کے کسی نے دبے قدم
    تشریف لا کے شمع جلائی تو رو دیے

    ہنس ہنس کے قصہ لوگوں کا سنتے رہے مگر
    باری جو اُن کے نام کی آئی تو رو دیے

    رحمت کا اژدحام تصور پہ چھا گیا
    جب دی کسی نے ان کی دُہائی تو رو دیے

    اُن کے غلام اُن کے خیالوں میں مست تھے
    زنجیرِ در کسی نے ہلائی تو رو دیے

    والیل والی زُلفوں کے ژولیدہ بادہ کش
    کالی گھٹا فلک پہ جو چھائی تو رو دیے

    بول اے نکمے بدؔر تجھے کون پوچھتا
    دامن سے بڑھ کے بھیک جو پائی تو رو دیے
    ------
    علامہ بدر القادری مصباحی

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے نبیﷺ کی یاد جو آئی تو رو دیے
    نعتِ نبی ﷺ کسی نے سنائی تو رو دیے

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طیبہ سے آنے والوں نے طیبہ کے ذکر سے
    شہر نبی ﷺ کی یاد دلائی تو رو دیے

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے سکون کی ہے مدینے میں صبح وشام
    آیا قریب وقتِ جدائی تو رو دیے

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہنس ہنس کے قصہ لوگوں کا سنتے رہے مگر
    باری جو اُن کے نام کی آئی تو رو دیے

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رحمت کا اژدحام تصور پہ چھا گیا
    جب دی کسی نے ان کی دُہائی تو رو دیے

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اُن کے غلام اُن کے خیالوں میں مست تھے
    زنجیرِ در کسی نے ہلائی تو رو دیے

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بول اے نکمے بدؔر تجھے کون پوچھتا
    دامن سے بڑھ کے بھیک جو پائی تو رو دیے

     
  9. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں