1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏21 مارچ 2012۔

  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    ایک دفع پھر شکریہ بیٹا
    اب اپنے بھیا کو بھی تو کہو نا شادی کے لیے
    ہماری تو مانتا ہی نہیں
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    چاچا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thnk:

    بھائی تو شادی کے نام سےایسے بھاگتے ہیں جیسے انہیں عمر قید کیا جا رہا ہو۔:139:
    یہ کام آپ ہی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔:a172:
    ویسے بلال بھائی اب کر لیں نا شادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:yes:
    بہنوں کے کتنے ارمان ہوتے ہیں بھائیوں کی شادی کے۔۔۔۔۔۔۔
    یعنی آپ شادی کریں گے تو ہم اتنی ساری تیاری کریں گے ،اپنے لئے اتنی شاپنگ بھی کر لیں‌گے،ویسے آپ ڈریں نہیں‌آپ کے ڈیزائنر کپڑوں کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں‌دیکھ رہا۔۔۔۔۔:zuban:
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    میری طرف سے دی مبارک بار کا تو کسی نے نوس ہی نہیں لیا ​
    :rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona::rona:
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    سانا بیٹا واقعی غلطی ہو گئی معذرت چاہتا ہوں
    اور بُہت بُہت شُکریہ
     
  5. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    الکرم صاحب اور بلال صاحب
    دختر نیک بخت اور لاڈلی ہمشیرہ کو
    نیا سفرِِ حیات شروع کرنے پر
    دلی مبارک باد اور نیک دعائیں۔

    :dilphool::dilphool::dilphool:
    :n_Congratulations:​
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    محترم برادر جی السلام علیکم
    آپ کی مبارک باد اور نیک دُعاؤں کا انتہائی مشکور ہوں
    اور مزید دُعاؤں کا طلب گار ہوں
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    ارے آپ سوری کیوں کہہ رہے ہیں :no:
    میرا مقصد تو صرف آپ کت میری مبارک باد پہنچانا تھا نا کے:hands: کچھ اور سوری کہہ کر مجھے شرمندہ نہ کرئیں
     
  8. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    اللہ تعالی آپکی بیٹی ہماری سسٹر کی ازواجی کو پھولوں کی طرح مہکتا رکھے‎:222::222::dilphool::dilphool:
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    روشنی 6655 جی السلام علیکم
    اللہ کریم آپ کی دُعاؤں میں اثر دے اور آپ پہ بھی اپنا کرم و فضل فرمائے
    آمین
     
  10. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    اسلام و علیکم
    انکل جی میری طرف سے بھی آپ کو بیٹی کی شادی بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو خؤشیاں دیکھنا نصیب فرماییں آمین اللہ سے دعا ہے کہ سسٹڑ اپنی نٰی لایف میں بہت خوش رہیں اور ڈھیر ساری خوشیاں میلں ہمیشی خوش اور کامیاب رہیں
    آمین
    http://i42.tinypic.com/rc7int.jpg
     
  11. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    واقعی یہ تو بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ ہماری ایک بہن اپنے پیا گھر سدھار گئی
     
  12. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    بہت بہت مبارک ہو بھایی شادی کی:a180::dilphool:
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری بیٹی کی شادی بہت مبارک چاچاجی "الکرم جی"

    بہت بہت مبارک ہو۔

    دونوں کی جوڑی آپسی ہم آہنگی سے اپنی نئی زندگی کو بھرپور طریقے سے گزاریں۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں