1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاری بلّی (بچوں کی نظم)

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏14 اکتوبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری بلی پیاری ہے
    نیلی آنکھوں والی ہے
    گود میں لو سوتی ہے
    نیچے چھوڑو روتی ہے
    گھر میں جب بھی آتی ہے
    شور وہ مچاتی ہے
    میری بلی پیاری ہے
    نیلی آنکھوں والی ہے
    کھانا ڈٹ کے کھاتی ہے
    اسکے بعد سو تی ہے
    شور سے وہ ڈرتی ہے
    فوری بھاگ جاتی ہے
    میری بلی پیاری ہے
    نیلی آنکھوں والی ہے
    [​IMG]
     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں