1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاجی کو ماہر بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏5 نومبر 2007۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    پیاجی کو پیاجی کی طرف سے ہماری اردو پر ایک ہزار پیغامات مکمل کر کے ماہر کا درجہ حاصل کرنے پر

    مبارکباد​


    (انسانی فطرت ہے کہ اپنے سے کم تر کو ہمیشہ سے نظر انداز کیا جاتا ہے۔ میرے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے مجھے ایک ہزار پیغامات مکمل کئے ہوئے کافی دن بیت چکے ہیں، پچھلے دنوں جب ویب سائٹ کا مسئلہ بنا تو میرے کافی پیغامات ڈیلیٹ ہو گئے حالانکہ پیغامات ایک ہزار سے زیادہ تھے، کم ہو کر نو سو کچھ بچ گئے، پھر کوشش کر کے ایک ہزار پیغامات مکمل کئے ہیں لیکن کسی کی طرف سے مبارکباد نہیں آئی۔ حالانکہ نعیم بھائی ہر اس شخصیت کی انتظار میں ہوتے ہیں جسے ترقی ملنے والی ہوتی ہے، جونہی وہ شخصیت اس معیار کے قریب پہنچتی ہے تو اسے فورا مبارکباد دی جاتی ہے۔ معلوم نہیں میرے ساتھ ایسا سلوک کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    دورنگی چھوڑ دے یک رنگی ہوجا
    سراسر موم ہو یا سنگ ہوجا​
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پیاجی
    عبدالرحمن سید کی طرف سے ہماری اردو پر

    ایک ہزار پیغامات مکمل کر کے

    اور ماہر کا درجہ حاصل کرنے پر

    بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایسی کوئی بات نہیں محترم پیا جی۔ کبھی کبھار انسان سے غلطی ہو ہی جاتی ہے۔ آپ اس کو ذاتی طور پہ مت لیں۔ میرا خیال ہے کہ یہ صرف نعیم بھائی کی ڈیوٹی نہیں کہ سب لوگوں کے درجات پہ نظر رکھیں :84: سبھی کو اس طرف توجہ دینی چاہیئے۔ اب دیکھیں ناں اپنی بجو جی کو بھی تو کسی نے مبارکباد نہیں دی۔ حالانکہ وہ کب سے “محسن “ بن چکی ہیں۔ چلیں ان کے لیئے مبارکباد کی لڑی میں شروع کرتی ہوں!
    بہرحال ہماری جانب سے
    اتنے بہترین اور سبق آموز
    پیغامات ارسال کرنے پہ
    ڈھیروں ڈھیر مبارک باد
    قبول کیجیئے!!!
    :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جناب بہت بہت مبارک ہو
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    پیا جی آپ کو اپنے ایک ہزارگولڈن پیغامات کے ساتھ ماہر کا درجہ حاصل کرنے پرایک ہزار مبارکیں پیش کرتا ہوں ۔ اس نیک کام کو جاری رکھیے گا کہ یہ سب پیغامات یقیناً ہم سب قارئین کے علم میں اضافے کا ذریعہ بنتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیا جی آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ اینویں دل چھوٹا نہ کیا کریں آپ کو مبارک دینا یا آپ کے پیغامات کی تعریف کرنا ایسا ہی ہے جیسے سورج کو چراغ دکھانا ۔ خوش رہیں
     
  7. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری طرف سے بھی پیا جی کو سات گنا یعنی سات ہزار مرتبہ مبارکباد ہو ۔
    ویسے پیا جی آپ دلبرداشتہ نہ ہوں ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
     
  8. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔۔۔۔

    پیا جی کو دریاب اندلسی کی طرف سے ماہر بننے پر بہت بہت مبارک ہو

    امید ہے کہ آپ ہمیشہ ہماری اردو فورم کی ترقی کے لیے کام کرتے رہیں گے
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ برابر کے شریک کیسے ہوگئے ؟
    آپ کو تو خیر سے جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں‌ہوئے۔ اور ابھی صرف 15 پیغامات پر ہی

    “برابری“ کا دعویٰ ۔۔۔۔

    اے بھگوان دھائی ہے
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ برابر کے شریک کیسے ہوگئے ؟
    آپ کو تو خیر سے جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں‌ہوئے۔ اور ابھی صرف 15 پیغامات پر ہی

    “برابری“ کا دعویٰ ۔۔۔۔

    اے بھگوان دھائی ہے[/quote:wdm7h8x4]

    نور میرا خیال ہے کہ آپ کا نام نور العین ہے اور اس طرح آپ اور محمود رضا دونوں ہی ماشاءاللہ مسلمان ہیں تو کتنے افسوس کی بات ہے کہ اللہ کو یاد کرنے کی بجائے بھگوان کا نام لے رہی ہیں ۔ حالانکہ پاکستان میں شاید مسلمان اکثریت کا خیال کرتے ہوئے بھگوان داس بھی بھگوان کا نام لینے کی بجائے اللہ کا ہی نام لیتا ہے ۔
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مبارک ہو بہت بہت

    مبارک ہو بہت بہت
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پیا جی ہزاروں مبارکیں
     
  13. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ برابر کے شریک کیسے ہوگئے ؟
    آپ کو تو خیر سے جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں‌ہوئے۔ اور ابھی صرف 15 پیغامات پر ہی

    “برابری“ کا دعویٰ ۔۔۔۔

    اے بھگوان دھائی ہے[/quote:3o3kt8gx]
    محترمہ نور صاحبہ
    پیا جی کی تسلی کے لئےمیں اگر پیا جی کے غم میں شریک ہو ہی گیا تو اس سے آپ کو کوئی ٹیکس تو نہیں آگیا۔ آپ نے اپنے بھگوان کو کیوں یاد کرنا شروع کر دیا۔
    بڑی حیرت کی بات ہے۔
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ بھئی اتنے دنوں بعد اپنی سعدیہ کا پیغام پڑھکر بہت خوشی ہوئی۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم پیا جی ۔

    اپنے اعلی معیار کے پیغامات کے ساتھ

    ہماری اردو کے “ماہر“ کا درجہ پانے پر


    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:

    بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں۔

    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی ۔ میں اتنی بار معذرت خواہ ہوں جتنی بار آپ چاہیں اور اتنی عاجزی سے معذرت خواہ ہوں جتنا آپ پسند فرمائیں۔ لیکن میں پچھلے کافی دنوں بے حد مصروفیت کی وجہ سے ہماری اردو کا رخ نہ کر سکا۔

    آپ کے ایمان افروز، معیاری اور مفید پیغامات کی وجہ سے آپکا احترام اور محبت میرے دل میں بہت زیادہ ہے۔

    اس لیے آپ جو سزا میرے لیے تجویز فرمائیں۔ مجھے قبول ہے۔
     
  17. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    پیارے بھائی ۔ میں اتنی بار معذرت خواہ ہوں جتنی بار آپ چاہیں اور اتنی عاجزی سے معذرت خواہ ہوں جتنا آپ پسند فرمائیں۔ لیکن میں پچھلے کافی دنوں بے حد مصروفیت کی وجہ سے ہماری اردو کا رخ نہ کر سکا۔

    آپ کے ایمان افروز، معیاری اور مفید پیغامات کی وجہ سے آپکا احترام اور محبت میرے دل میں بہت زیادہ ہے۔

    اس لیے آپ جو سزا میرے لیے تجویز فرمائیں۔ مجھے قبول ہے۔[/quote:1cwrz5mx]

    نعیم بھائی ایسی بات نہیں، میں مبارکباد یا خوش آمدید کا خواہش مند نہیں اور نہ ہی کبھی ایسی چیزیں پسند کی ہیں۔ یہ صرف آپ سے محبت بڑھانے کے لئے کیا ہے۔ اگر ادھر میں پیغامات لگا رہا ہوں تو تجدید دین و احیائے اسلام کے لئے صرف۔ تاکہ اللہ تعالیٰ اور اس کا محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوش ہو جائیں۔ اس کے علاوہ اور کوئی مقصد نہیں، نہ واہ واہ کی طلب ہے اور نہ کسی مبارکباد کی۔

    بس آپ بھائی میرے لئے اتنی دعا کر دیا کریں کہ جن کے لئے میں یہ کام کر رہا ہوں وہ خوش ہو جائیں۔ یہ سب سے بڑی مبارکباد ہے۔
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شیرافضل خان صاحب ۔ میں‌ آپکی تائید کرتی ہوں۔
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    محترم پیا جی ۔

    آپ کو ترقی پانے پر بہت بہت مبارک ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں