1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پہلے کلفت اٹھائی دفتر کی

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by سید علی رضوی, Jan 29, 2019.

  1. سید علی رضوی
    Offline

    سید علی رضوی ممبر

    Joined:
    Oct 19, 2018
    Messages:
    54
    Likes Received:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے کلفت اٹھائی دفتر کی
    پھر اٹھے خاک چھانی در در کی

    تم کو ڈھونڈا نہ دل کے خانوں میں
    ہم نے کنڈی بجائی ہر گھر کی

    ہم تو صحرا نورد ہیں بھائی
    بات کر یو نہ ہم سے تو گھر کی

    درد سے پھٹ رہا ہو جن کا سر
    ان کو حاجت نہیں ہے پتھر کی

    تیری یادوں سے سینہ چیر لیا
    اور باتوں نے" جا" لی خنجر کی

    درد کو دل کا دے دیا رستہ
    اور پھر ہم نے لی خبر سرکی

    مارے مارے پھرے تری خاطر
    صحرا صورت بنا لی ہے گھر کی

    ہم کو اک لاش تو گرانی ہے
    کون سلوٹ سمیٹے بستر کی
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ... بہت عمدہ جناب
     
  3. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ واہ واہ واہ واہ ... بہت عمدہ
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ سید علی رضوی صاحب ۔ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ ۔ اور آخری شعر تو کمال کا ہے ۔ ۔ ۔
     

Share This Page