1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پہلے زبانِ شوق سے حمدِ خدا کروں ۔۔۔. ایاز صدیقی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے زبانِ شوق سے حمدِ خدا کروں
    پھر ابتدائے مدحتِ خیر الوراﷺ کروں


    یارب مِرے سخن کو وہ حسنِ کمال دے
    فرضِ ثنا نماز کی صورت ادا کروں


    ہر گفتگو کا محور و مرکز حضورﷺ ہیں
    آئے اُنہیں کا ذکر ، کوئی تذکرہ کروں


    چوموں قدم قدم پہ زمینِ حجاز کو
    روشن قدم قدم پہ چراغِ وفا کروں


    یارائے خامشی ہے نہ توفیقِ گفتگو
    عرضِ نیاز عشق کی تدبیر کیا کروں


    ہو جاؤں پہلے خاکِ رہِ منزلِ حجاز
    پھر عاجزی سے منّتِ موجِ ہوا کروں


    طیبہ کی راہ میں ہمہ تن گوش ہوں ایاز
    اِذنِ سفر ملے تو سفر ابتدا کروں
    ٭٭٭
    ثنائے محمدﷺ ... ایاز صدیقی

     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں