1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پہلیاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏29 مارچ 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    محترم حاضرین

    مجھے یہاں پر پہلیوں کی کمی محسوس وہ رہی تھی. اور ابھی تک وہ یہاں پر نظر بھی نہیں آئ
    تو سوچا کہ کیوں نہ میں اس کا آغاز کروں تو آج میں اس کا آغاز کر رہا ہوں. پہلی پہلی کا آغاز میں خود کر رہا ہوں باقی شرائط و ضوابط درج ذیل ہیں.




    شرک سب سے بڑا گناہ کبیرہ ہے. مگر اس کی توبہ کی جا سکتی ہیں. ایسا کون سا گناہ ہے جس کی توبہ نہیں کی جا سکتی:121:
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    ہم بھی کچھ سوچنا شروع کرتے ہیں
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    خودکشی کی توبہ نہیں کی جا سکتی
     
  4. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    جواب: پہلیاں

    سب سے کبیرہ گناہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے۔
    جس کی توبہ اللہ کےہاں ہر گز ہرگز نہیں
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    آپ کا جواب درست ہے. اب اگر آپ کے ذہن میں کوئ پہلی ہے تو آپ پوچھ سکتے ہیں
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    ابھی تک پوسٹنگ نہیں ہوئ اس لیے اس آگے چلانے کے لیے میں پوسٹنگ کر رہا ہوں پہیلی ہے .

    وہ کون ساپرندہ ہے جس کے سر پر پیر ہوتے ہیں
     
  7. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    جواب: پہلیاں

    ہرپرندے کاسرپر اور پیر ہوتا ہے
    اسکے بغیر پرندہ ہوتاہی نہیں
    :zuban:
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    لیکن آپ اس کے پر تو کھا ہی گئے
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    لگتا ہے سب سوئے ہوئے ہیں
     
  10. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    جواب: پہلیاں

    اگرہم اس کےپر کھاگئے ہیں
    تواب آپ اس کے سر اور پیر کھاسکتے ہیں
    ہی ہی ہی:p_banana:
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    ایک دوکاندار کے پاس ٹوکری میں کچھ انڈے تھے.اس نے اس ٹوکری میں سے آدھے انڈے اور ایک انڈے کا آدھا حصہ فروخت دیا.
    اب اس کے پاس صرف ایک درجن انڈے بچے ہیں.بتائیں اس دوکاندار کے پاس کتنے انڈے تھے
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    بھئی اس کے پاس ٹوٹل 25 انڈے تھے
     
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    جواب: پہلیاں

    نئی پہیلی
    انڈے کا آدھا حصہ کیسے فروخت کیا؟
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    اچھا ابھی تفصیل بھی مجھے بتانی پڑے گی ارے کوئی ہے جو اس کو حل کرے
     
  15. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    جواب: پہلیاں

    بتا دیں کیا ہو جائے گا
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں


    اچھا جی اب غور سے سنیے 25 میں سے آدھے ساڑھے بارہ ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ آدھا انڈا. یہ ٹوٹل ہو گئے 13 انڈے جو اس نے فروخت کیے
    باقی بارہ انڈے بچ گئے دکاندار کے پاس
    اور میں نے بھی یہی کہا تھا کہ آدھے انڈے اور ایک کا آدھا فروخت کیا :86:

     
  17. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    جواب: پہلیاں

    :176: شکریہ
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    اچھا جی آج کی پہیلی

    وہ کیا چیز ہے جو کوئی بھی بیوی اپنے شوہر کو نہیں دے سکتی. اس کے مرنے کے بعد بھی نہیں :176:
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    میرا خیال ہے طلاق
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    آپ کا جواب بھی ٹھیک مان سکتے ہیں مگر آپ کا جواب میرے پاس موجود جواب سے مطابقت نہیں رکھتا
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    کوئی بھی عورت اپنے شوہر کے جنازے کو کندھا نہیں دے سکتی
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    حریم جی سے میں نے 100 روپے ادھار لیے
    احمد جی سے میں نے 50 روپے ادھار لیے
    ٹوٹل 150 روپے ہو گئے میرے پاس
    بازار سے میں نے 30 روپے کی خریداری کی باقی بچ گئے 120
    واپسی پر آتے ہوئے راستے میں 100 روپے گِر گئے باقی بچ گئے 20 روپے

    گھر آکر میں نے 10 روپے حریم جی کو واپس کر دیے باقی بچے 10 روپے اور حریم جی کا ادھار باقی 90 روپے جبکہ
    جبکہ احمد جی کو بھی باقی 10 روپے واپس کر دیے اور میرے پاس کچھ بھی نہیں جبکہ احمد جی کا ادھار 40 روپے باقی

    ٹوٹل ادھار بقایا میری طرف حریم اور احمد کا 130 روپے اور میری خریداری 30 روپے کی تھی یہ تو ٹوٹل 160 روپے بنتے ہیں
    جبکہ میں نے 150 روپے ادھار لیے ہیں یہ 160 کیسے آ رہے ہیں
    ہے کوئی جواب دینے والا
     
  23. استاد مرحوم
    آف لائن

    استاد مرحوم ممبر

    جواب: پہلیاں

    100 گر گیا
    20 واپس دیئے
    اور 30 کی خریداری
    پورے ہو گئے نا


    نہیں سمجھے تو دیکھیں
    آپ نے خریداری 150 میں کی
    پیچھے بچے 120
    100 گر گیا وہ ضائع
    20 اُدھار واپس کیے
    30 اور 100 اور 20 پورے 150 ہی ہیں
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    آپ کا جواب مانا جا سکتا ہے مگر جس ترتیب سے میں نے لکھا ہے اس کو اسی طریقے سے حل کریں تو مان جائیں. دوسرے یا تیسرے طریقے سے جواب ٹھیک آئے گا. اس طریقے سے بھی جواب کو ٹھیک آنا چاہیے. ورنہ غلطی والی جگہ کی نشاندہی ہونی چاہیے
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: پہلیاں

    سوال ہی غلط ہے۔۔ میں نے تو ایک روپیہ بھی نہیں دیا[​IMG]
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: پہلیاں

    آپ اپنا بنک اکاونٹ تو چیک کریں
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں