1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پھر سے اک بار حسیں میرا مقدر ہو گا ۔۔۔محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پھر سے اک بار حسیں میرا مقدر ہو گا
    درِ اقدس کی طرف جانا میسر ہو گا

    اسمِ سرکار ﷺ جو بن جائے لبوں کی زینت
    منزلیں پاس ہر اک رستہ منور ہو گا

    ہاتھ میں تھام کے کشکول چلے آتے ہیں
    جن کو معلوم ہے ہر وقت کھلا در ہو گا

    خود کو جب دیکھوں گا میں روضہ ء سرور ﷺ پہ کھڑا
    آنکھ نمناک مری ہو گی جھکا سر ہو گا

    ہاں جنہیں آپ ﷺ سے نسبت ہے تہہِ خاک ان کو
    خوف ہو گا نہ کوئی خطرہ نہ کچھ ڈر ہو گا

    سبز گنبد سا حسیں جلوہ گہِ نورِ فلک
    دوسرا اور کہاں کوئی زمیں پر ہو گا

    ذکرِ سرکار ﷺ کی خوشبو سے مرا دل عمران
    جب تلک سانس چلے گی یہ معطر ہو گا
    ------

    محمد عمران شریف
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں