1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ھارون رشید, Jul 22, 2009.

  1. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تو خطاب "بھولے بھالے" تھا۔۔۔۔۔یہ آج آپ نے کوئی نیا خطاب دیا ہے کہ یہ صرف رعایتی لفظی ہے ۔۔۔۔۔اگر یونہی۔۔۔۔۔تو وہ صرف شاعروں کے لیے مناسب ہے۔۔۔۔ھارون بھائی اگر نعیم بھائی یہ لکھتے تو ٹھیک کہ وہ شاعری کرتے ہیں۔۔۔۔۔مگر آپ تو میری طرح صرف شاعری پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔:176:
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی اپنا الزام واپس لیں میں شاعری کی لڑیوں میں بلکل نہیں گھستا
     
  3. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون اس کا مطلب ہے کہ شاعروں کے درمیاں مجھ غریب کو اکیلا چھوڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔بلکہ یہ تو ہمارا پھر وہم ہوا کہ آپ بھی ساتھ ساتھ تھے۔۔۔۔۔چلو الفاظ واپس۔۔۔۔۔۔۔نعیم بھائی شعر کہتے ہوئے صرف "محبوب" ہی لکھا اور یاد کیا کریں۔۔۔۔۔ھارون بھائی آپ کی شاعری نہیں پڑھتے۔۔۔:121:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے لطیفے ہیں
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    سر : بتاؤ خوش فہمی کیا ہوتی ہے

    پٹھان سٹوڈنٹ : سر پیچھے دیکھیں مس ارم آپ کو بلا رہی ہیں

    سر سے پیچھے دیکھا تو کوئی نہیں تھا وہاں تو کوئی نہیں ہے

    پٹھان سٹوڈنٹ :" سر یہی خوش فہمی ہے
     
  6. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب حسن بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :237:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:


    خان -------گی
    بلیک میلنگ

    ایموشنل کا پشتو ترجمہ :131:
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پٹھان سٹوڈنٹ نہیں بلکہ کوئی کھوچل سٹوڈنٹ لگتا ہے۔ :201:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان سیلز مین سے کسی نے پوچھا : استری کتنے کی ہے

    پٹھان : ایک ہزار کی

    اس بندے نے کہا : 1100 دوں

    پٹھان : وارے نہیں کھاتا
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھا سودا ہے۔
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیگی کا شکریہ
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :135: :176:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر سودا وارے نہیں کھاتا تو نہ دیں گھسن نہ ماریں پلیز :133:
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ارے میں تو پٹھان کو کر رہا تھا
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    1 پٹھان : یار تم صبح سے مٹی کھود رہے ہو کیا بات ہے

    2 پٹھان : کچھ نہیں یار دادا جی نے کہا ہے کہ میں نے ان کا نام مٹی میں ملا دیا ہے بس وہی ڈھونڈ رہا ہوں
     
  16. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    اچھا لطیفہ ہے حسن رضا۔ :201:
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی آپ ان کو جگہ تو ٹھیک بتادیتے وہ شاید غلط جگا کا اننتخاب کر بیٹھے ہوں‌:135:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فقیر ایک پٹھان کے گھر آیا اور کہا
    میں اللہ کا مہمان ہوں..
    پٹھان اُس کا ہاتھ پکڑ کر مسجد میں لے گیا اور کہا
    یہ ہے اللہ کا گھر........
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ہارون بھائی پسندیگی کا شکریہ
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :176: :201:
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان کے گھر فقیر مانگنے آگیا

    فیقیر : اللہ کے نام پے مجھے کچھ دو

    پٹھان نے سائیکل نکالا اور فقیر کو جھولے دینے لگ گیا
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی میں نے بھی شاعری فرمانے والی غلطی کرلی ہے اب خود ہی لب لیں مجھے بھی نہیں پتا کہ کہاں لکھی گئی ہے :nose::143:
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن ایک پٹھان نے اپنی قضا نماز پڑھنے کا سوچا

    نماز سے پہلے اونچی آواز میں نیت کی

    دو رکت نماز فجر 4 نومبر 1986 اللہ اکبر
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم قبول فرمائیں :happy:
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین -------
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: واہ حسن بھائی ۔ بہت کمال لطیفہ ہے۔ مزہ آگیا :201:
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ
     
  28. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پٹھان لوگ کی تو نہی۔البتہ ایک پنجابی کا لطیفہ اے:::
    ایک پنجابی لوگ کی کتا گم ہوگئی۔ وہ اس کو ڈھونڈتی تو اس کا دوست بولی کہ تم اخبار میں اس کا گمشدگی کی اشتہار دو۔
    پنجابی لوگ بولی۔ ام دے تو دے لیکن ام کی کتا کو پڑھنا نہی آتی۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیسے ملا :237:
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لطیفہ ہے اگر اس میں پٹھان کو ڈال دیا جاتا تو :201:
     

Share This Page