1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پورس جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Oct 13, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم پورس جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    وعلیکم اسلام
    جناب اپ نے ہمیں محترمہ بنا ڈالا تصیح کر لیں باقی پرچہ پہلی بار ہم دیں گے ورنہ تو پولیس والے ہم پے دیتے
    شکریہ
     
  3. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    پورس جی خوش آمدید !!!!!
    پرچہ اسی لئے تو دیا جاتا ہے کہ بعد میں تصیح کی گنجائش نہ رہے ۔ آپ کے بارے میں جاننے کا موقع ملا ہے تو کھونا نہیں چاہتے ۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    بندہ غلطی کیلئے ہاتھ اٹھا کر اور پاؤں جوڑ کر معافی کا حکم گذارہے اب جلدی سے اپنا تعارف کروادیں :computer:
     
  5. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    نام جناب پورس علی ہے

    عمر چھبیس برس

    اسلام اباد عرصہ دس سال سے مقیم ہیں

    تعلیم انگلش لٹریچر نمل اسلام اباد

    مشاغل کرکٹ سے بہت لگاؤ اسکے علاوہ باڈی بلڈنگ وغیرہ وغیرہ

    پیشہ ابھی کوئی اختیار نہیں کیا

    شکریہ
     
  6. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    آپ کے بارے جان کر اچھا لگا۔۔ مجھے آپ کے نام کا مطلب جاننا ہے۔۔ پورس کا مطلب بتائیں گے۔۔ :n_please:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    اسلام علیکم
    پورس جی تفصیلی تعارف کا شکریہ آپ کی تعلیم کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا آپ کے شوق بھی آپ کی طرھ شاندار ہیں باڈی بلڈنگ میں بھی کرتا ہوں مگر یہ بات کسی اور کو پتا نہ چلے کافی لوگ پہلے ہی میری فزیک اور حسن سے جیلس ہیں ۔

    اب آپ کے ہاتھی کب آرہے ہیں
     
  8. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    شکریہ بھائی آپکا حسن نظر ہے
    مجھے ڈر ہے کہ آپ جیلس نہ ہو جاؤ کہیں ہاہاہا
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    اگر میں جیلس ہوگیا تو آپ کی طرف کھانے پہ آجاؤں گا بس اب اسرار مت کیجئے جیلس ہونے پہ :hands:
     
  10. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    جی آیاں نوں جناب میں حاضر کیونکہ جیلس نہ بھی ہوئے تو رشک ضرور کرینگے آپ ہا ہا ہا
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    انشاء اللہ فروری یا مارچ میں کھیوڑہ اور پنڈی شریف کا پروگرام ہے اگر آپ شرف دیدار بخشیں تو خوشی ہوگی
     
  12. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    ویلکم سر پنڈی تو ٹھیک کھیوڑہ میں کس کا نمک حلال کرنا
     
  13. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    پورس کا مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  14. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    افسانوی کردار اور ہمارا نیٹ نیم ہے

    سنسکرت سے اردو میں اصل معنی اور صورت کے ساتھ داخل ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔
     
  15. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    پوٹھوہار کے ایک سپوت مہاراجہ پورس نے آج سے ڈھائی ہزار سال پہلے ایران کے بادشاہ دارا کی مدد کیلئے اپنے لڑاکا ہاتھیوں سمیت ایک بڑی فوج مقدونیہ کے سکندر کے خلاف لڑنے کیلئے بھیجی تھی ۔
     
  16. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    پورس کے ہاتھی بہت مشہور اسکے علاوہ
    جب اسے گرفتار کیا گیا تو سکندر نے اس سے پوچھا تم سے کیاسلوک کیا جائے تو پورس نے تاریخی فقرہ کہا
    کہ جو ایک بادشاہ دوسرے بادشاہ سے کرتا ہے
     
  17. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    اور ہمارا اگر اوکاڑہ چکر لگا تو آپ سے زمیندار قلفہ کھایئں گے
     
  18. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    تعارف کے لیے شکریہ اور آپکو ایک بار پھر سے خوش آمدید
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    ارے واہ آپ تو چھپے رستم ہیں بھئی اگر آپ یہ شرف بخشیں تو مجھے بہت ہی زیادہ خوشی ہوگی
     
  20. فرہاد عامر
    Offline

    فرہاد عامر ممبر

    Joined:
    Oct 3, 2011
    Messages:
    20
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر محترم


    خوش رہیں


    فرہاد عامر
     
  21. شعیب۔امین
    Offline

    شعیب۔امین ممبر

    Joined:
    Oct 4, 2011
    Messages:
    148
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    السلام علیکم

    بہت خوشی ہوئی جناب پورس صاحب آُ کے متعلق جان کر۔۔۔۔۔۔

    آپ نے مشوہر زمانہ فقرہ کا تو ذکر کر دیا۔۔۔ اس کے بعد پورس کے ساتھ سکندر نے کیا کیا؟؟؟؟ وہ بھی بتادے ہاہاہاہاہاہا
     
  22. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    جناب آپ مشہور مؤرخ بدھا پرکاش کی سکندر اعظم کے حملے اور پورس کی مزاحمت کے عنوان سے کتاب جس کا اردو میں ترجمۃ فرخ سہیل گوئیندی نے کیا ہے وہ پڑھ لیں پھر پوچھیئے گا :p
     
  23. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    شکریہ
    ویسے آپکا ریپلائی دیکھ کے مجھے لگا کہ آپ نے کوئی پتھر مارا
    :p
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    شکر کریں انہوں نے شیریں کے عشق میں جو تیشہ اٹھایا تھا وہ نہیں آپ کی طرف سُوٹ دیا
     
  25. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    وہ نہیں پھینک سکتے اس سے سارا دن مزدوری کرتے وہ سوٹ دیا تو کھایئں گے کیا ان کا کل اثاثہ وہ
    ویسے میرے خیال میں یہ شیریں والے نہیں محی الدین نواب والے فرہاد
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    یعنی آپ کا سسپنس میں بھی اچھا خاصہ ہاتھ ہے
     
  27. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    ہم نے ہر جگہہ پنگا لے رکھا اب ہمیں اپ سسپنس والے پورس نہ سمجھ لینا
     
  28. شعیب۔امین
    Offline

    شعیب۔امین ممبر

    Joined:
    Oct 4, 2011
    Messages:
    148
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    نہیں جی ہم اتنے پڑھے لکھے کہاں کہ اس ترجمہ کو پڑھ سکے اور برداشت کر سکے۔۔۔۔۔ ہم نے تو ابن انشاء کی اردو کی آخری کتاب میں ذکر خیر پڑھا تھا۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ امید ہے یا دآگیا ہوگا

    خوش رہیں
     
  29. پورس
    Offline

    پورس ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2011
    Messages:
    66
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    پورس پورس ہوتا ہے اصلی ہو یا نقلی

    ویسے رؤف کلاسرا نے ایک کالم بھی لکھا تھا وہ آپ کو لنک سینڈ کر دونگا تسلی ہو جائے گی
     
  30. مجیب الرحمن
    Offline

    مجیب الرحمن ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2011
    Messages:
    28
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    برادر اگر آپ کو بر ا نا لگے تو مشورھ ھے-کو ئی مسلما نو ں والا نک رکھ لینا سی-
     

Share This Page