1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"پنیر"انسان کی قدیم اور نفیس ترین غذا

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏14 دسمبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واوووووووووووووووووو مجھے پنیررررررررررررر بہت پسند ھے مگر اتنے فوائد کا آج علم ہوا
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پنیر انسان کی قدیم اور نفیس ترین غذا

    (یہ پیغام تصویری صورت میں‌"آزاد صاحب" نے ارسال کی ہے۔ میں نے اسے یونی کوڈ میں ڈھالا ہے)

    لاہور: پنیر نہ صرف آپ کی خوراک کو خوش ذائقہ بنا کر آپ کی بھوک کو چمکاتا ہے بلکہ ساتھ ہی لحمیات، حیاتین، معدینات، سیر شدہ چکنائی اور سوڈیم جیسی اہم غذائی اجزاء بھی فراہم کرتا ہے۔ پنیر انسان کی قدیم ترین اور انتہائی غذائیت رکھنے والی غذاوں میں شامل رہا ہے۔ اسے انگریزی میں "چیز" کہتے ہیں ۔ اپنی افادیت کے لحاظ سے یہ ایک اچھی چیز ہے اور ایک نفیس ترین غذا مانی جاتی ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ پنیر دودھ کی لازوال شکل ہے۔ آثار قدیمہ کی تحقیقات سے یہ دریافت ہوا ہے کہ پنیر 4000 قبل مسیح سے سومیریکئس کی غذا میں شامل تھی۔ انسان نے پنیر سازی کا آغاز 2000 قبل مسیح یعنی آج سے 4000 سال قبل کردیا تھا۔ رومیوں میں مقبول اس غذا کو یورپی راہبوں نے نئے نسخوں سے تشکیل دیا چنانچہ پنیر کی لاتعداد اقسام وجود میں آگئیں اور یہ فن یورپ میں ایک خاص حیثیت اختیار کر گیا۔ پنیر اپنی غذائی اہمیت و افادیت میں "دو دھاری تلوار" کی مانند کہا جاتا ہے۔

    یہ آپ کی خوراک کو خوش ذائقہ بناتا ہے بلکہ اس میں شامل بھاری مقدار میں لحمیات جو خاص کر "سخت مزاج" پنیر جیسے "چیڈر" میں پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اسے حیاتین الف اور معد نیات کا اچھا ذخیرہ بھی کہا جاسکتا ہے جن میں کیلشیم اور فاسفورس شامل ہیں۔ دوسری جانب پنیر ساز ادارے اب اس بات کی طرف توجہ دے رہے ہیں کہ چکنائی اور کولیسٹرول کی مقدار کم کرنے کے لیے جزوی یا مکمل طور پر بالائی نکالا ہوا دودھ پنیر تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ پنیر کھانے کے دوران سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں۔ پنیر کھانے سے کم از کم نصف گھنٹہ سگریٹ نوشی کو ترک کردیں۔ پنیر کو تین زمروں مین تقسیم کیا جسکتا ہے ملائم، درمیانی اور سخت۔ پنیر کے ہر زمرے کی دو اقسام چکھ کر پھر خریداری کا فیصلہ کریں۔ یاد رکھیے کہ اچھے قسم کی پنیر دیکھنے میں اچھی لگتی ہے۔ جو پنیر دیکھنے میں اچھی نہ لگے اس کا مزہ بھی اچھا نہیں ہوتا۔ پنیر کے ساتح چائے بھی پی جاتی ہے لیکن تیز خوشبو کے مشروبات موزوں بھی نہیں ہوتے ۔ ملائم پنیر کے ساتھ جس میں سبز چائے بھی موزوں رہتی ہے۔ پنیر ایک غذائیت سے بھرپور اور پسندیدہ غذا ہے اسے اپنی غذا میں شامل رکھیں۔ نیٹ نیوز
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا شکریہ خان جی اس محنت کے لئے
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    :computer: شکریہ خوشی جی۔ یہ سب کریڈٹ تو آزاد صاحب کو جاتا ہے کہ اتنے مفید معلومات فراہم کیے۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی ان کا شکریہ ادا ہو چکا پہلے سے
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    خو شی صاحبہ :dilphool: اور محبوب بھائی :dilphool: آپ دونوں کا بے حد شکریہ۔ :hpy:
     
  8. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد صاحب سے مل کر خوشی ہوئی
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آزاد سے تو پوچھا ہوتا کہ آپ انھیں عزیز ہو کہ نہیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز امین بھائی ۔
    گپ شپ کے چوپال میں ذیلی چوپال تصاویر والا نیا بنایا گیا ہے۔
    اس میں پرندوں اور جنگلات پر کچھ مواد ہے۔ ذرا چکر لگائیں۔
     
  11. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم صاحب
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پنیر سے مجھے یاد آیا جب میں بہت چھوٹی تھی تو دادی ماں پنیر بنایا کرتی تھیں
     
  13. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز امین بھائی ۔
    گپ شپ کے چوپال میں ذیلی چوپال تصاویر والا نیا بنایا گیا ہے۔
    اس میں پرندوں اور جنگلات پر کچھ مواد ہے۔ ذرا چکر لگائیں۔[/quote:3n99pjfk]
    اسکا لنک بھی دیں پلیز؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں