1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پنجاب میں ایم کیو ایم کا جلسہ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏15 اگست 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    دو تین دن قبل اخبار پر پڑھا کہ لاہور میں مینار پاکستان کے سبزہ زار میں‌ایم کیو ایم کا جلسہ ہو گا اور اس کی منظوری بھی ہو چکی ہے ۔۔۔۔۔ جبکہ دیگر جماعتوں کو وہاں اپنے اجلاس کی اجازت نہیں‌ملی ۔۔۔۔
    اگر پرویز الہی کا جلسہ ہوتا تو بندہ مانتا ہے کہ وہ پنجاب کا ہے ۔۔۔۔ لیکن کراچی کی ایک جماعت جس کی پنجاب میں کوئی نمائندگی نہیں اس کا جلسہ لاہور میں۔۔۔

    میرے ایک دوست کاکہنا ہے کہ اب صدر محترم ،،،،،، الطاف حسین کو آگے لانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا کہتے ہیں آپ اس مسئلہ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اپنی رائے سے نوازیئے‌کو‌‌
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سیاسی حلقوں میں اسی خیال کو تقویت دی جا رہی ہے۔ پنجاب میں ایم کیو ایم کو خوب کوریج دی جا رہی ہے۔ یہ سب زمین ہموار کرنے کا طریقہ ہے تاکہ بعد میں کوئی انتخابی نتائج کو دھاندلی نہ کہہ سکے۔
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    سب ساتھیوں‌سے گزارش ہے کہ وہ اپنی اپنی رائے دیں‌

    تاکہ معاملہ کلیئر کیا جا سکے

    خوش رہیں‌
    اللہ حافظ‌
     
  4. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    معاملہ کلیئر ہے جناب
    ع س ق نے درست کہا
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    زیادہ تر ساتھیوں‌نے میرے ساتھ اتفاق کیا ہے

    تو اب میں کوئی نئی لڑی شروع کرتا ہوں‌
     
  6. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ع س ق کی بات دل کو لگتی ہے
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جس کی لاٹھی اسی کی بھینس

    پاکستان میں‌تو ہی نظام کامیاب ہے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہمیشہ سے آمروں کا طریقہء واردات رہا ہے۔ کہ ملک میں چھوٹی چھوٹی جماعتیں انکے دورِ اقتدار کے لیے مددگار ہوتی ہیں۔ ایسا کرنے کے لیے وہ پہلے سے موجود بڑی بڑی جماعتوں کو توڑتے بھی ہیں اور انکے تقسیم شدہ ٹکڑوں میں سے اپنے وفاداروں بلکہ طالع آزماؤں کے تعاون سے اپنی کرسی مضبوط کرتے ہیں۔ یہی کام جنرل بھی کر رہا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں