1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پلاسٹک کی بوتلوں سےتیار ہونےوالی کشتی

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏25 مئی 2012۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    پلاسٹک کی بوتلوں سےتیار ہونےوالی کشتی

    http://www.urdureporter.com/images/uploads/2011/06/forever.jpg

    تائیوان: دنیا بھر میں مختلف نوعیت اور صلاحیت کی حامل کشتیاں تخلیق کی جاتیں ہیں لیکن تائیوان میں نا کارہ پلاسٹک کی بوتلوں سےایک ایسی منفرد کشتی تیار کی گئی ہےجو ہوا اور شمسی توانائی کی طاقت سے چلتی ہیں۔ اس کشتی کے نچلےحصے میں 700 ناکارہ بوتلیں لگائی گئیں ہیں جوانسانی قوت کے استعما ل کےبغیر ہوا اور سورج کی روشنی سے حاصل کی گئی توانائی کی مدد سے سمندر کی تیز لہروں کو کاٹتے ہوئے چلتی ہے۔ تا ئیوان میں اس ماحول دوست کشتی کےذریعے کامیاب تجرباتی سمندری سفر کرکےاس کا افتتاح کر دیا گیا ہے
    ۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پلاسٹک کی بوتلوں سےتیار ہونےوالی کشتی

    کاش ناکارہ بوتلوں سے بجلی پیدا کرنے کا کوئی سستا طریقہ بھی ایجاد ہو جائے۔:mad:
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پلاسٹک کی بوتلوں سےتیار ہونےوالی کشتی

    بہت زبردست ، معلوماتی اور دلچسپ شیئرنگ ہے
    شکریہ سبھی ساتھیوں کا شیئرنگ کے لیے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پلاسٹک کی بوتلوں سےتیار ہونےوالی کشتی

    معزرت کے ساتھ!
    ہمارے اپنے ملک میں حیرت انگیز ایجادات ہوتی ہیں، برائے مہربانی ہمارے ہم وطنوں کے کارہائے نمایاں کریں۔
    اس وقت ہمیں ایک دوسرے کی اخلاقی مدد کی ضرورت ہے۔ اور جذبہ حب الوطنی کا تقاضا ہے کہ ہم پاکستان کی گلی گلی ، قریہ قریہ، گاوں گاوں اور شہر شہر سے ڈھونڈ نکالیں اپنے فنکاروں، کاریگروں اور سائنسدانوں کی تخلیقات اور اعلی کارکردگی کے ریکارڈ۔

    یاد رکھیئے اچھا دوست وہی ہے جو ہماری اصلاح کرے اور ہمارے چھوٹے سےچھوٹے کاموں کو سراہنے میں زرا سا بھی تامل نہ کرے۔

    امید ہے میں اپنی بات آپ تک پہنچانے میں کسی قدر کامیاب ہوا ہوں گا۔

    اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔

    غوری
     

اس صفحے کو مشتہر کریں