1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسند اپنی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏24 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    معافی وہی دے سکتا ہے جو اندر سے مضبوط ہو
    کھوکلے انسان صرف بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہے...!
    [​IMG]
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر یوں ہوا کہ کوئی شناسا نہیں رہا
    [​IMG]
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو بھی وضو کر لینے دو_ہم کو بھی زیارت کرنی هے_،،
    کچھ لوگ تمهاری آنکھوں کو_ولیوں کا ٹھکانا کہتے ہیں_!!

    [​IMG]
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﻠﻮﺹ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺮﻧﻢ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
    ﺍﻭﺭ ﯾﮩﯽ ﺁﻧﺴﻮ ﺩﻋﺎ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﮐﯽ ﺩﻟﯿﻞ ﮨﯿﮟ-
    ﺩﻋﺎ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯﺑﮍﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﮨﮯ-

    [​IMG]
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کسی کو تهماتا ہے چابیاں گهر کیں
    اللہ ہر اک کو اپنا..... پتہ نہیں دیتا.............................................................!!!!!
    [​IMG]
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺑﮍﮬﺎﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ
    ﺑﻦ ﺗﺮﮮ ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺑﮍﮬﺎﻧﯽ ﭘﮍﯼ ﺗﮭﯽ


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺳﻮﭼﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﻔﻞ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮐﺎ ﺟﺎﺳﮑﮯ،
    ﺑﮯ ﺷﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﻗﺎﺑﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮ
    ﻣﮕﺮ ﺍﺳﮑﮯ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﺍﺯﻝ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮨﯿﮟ...
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تلاش کر اے بیخودی ۔ شوق سجود
    پہنچ کے منزل مقصد پہ کھو گئی ہوں میں

    [​IMG]
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دهیان زاهد کا خدا تک کسی صورت نہ گیا
    دسترس تهی اسے تسبیح کے هر دانے تک

    [​IMG]
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھے میرا مقصد "تیری عبادت"،عذاب کیسا؟ثواب کیسا؟
    گنوں میں کیوں تسبیح کے دانے؟محبتوں میں حساب کیسا؟


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حیرت ہےکہ جب آئینہ میں دیکھتاہوں۔۔۔
    بوڑھا سا کوئي اور نظر آتا ہے

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری سانسوں کے گھنگرو پہن
    میرے اندر کہیں _____ رقص کر


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لمحے کی عبادت کیا بلندی دے گئی
    جیسے ہی سجدے سے اٹھا ، آسماں سے سر لگا

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عجیب حسرت پرواز مجھ میں ہوتی تھی
    میں کاپیوں میں پرندے بنایا کرتا تھا

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ
    ﺟﯿﺴﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﮐﺴﯽ ﺁﺳﯿﺐ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ،
    ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺳﺎﯾﮧ ﮨﮯ
    ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻃﺎﺭﯼ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
    ﺍﻟﮩﺎﻡ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ,
    ﻭﺟﺪ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج تو'_ ذوق سخن'_ عروج پر ہے
    آج' لکھوں گا وہی' جو رلائے تم کو..!!

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺗﯿﺮﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﮯ ﺟﮕﻨﻮ
    ﮨﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ ۔۔۔۔ !!

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت دماغ والے کیسا سحر پیدا کردیتے ہیں۔ بہت عمدہ
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺑﮯﺷﮏ ﮐﺘﻨﺎ ﺳﮑﻮﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
    ﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﺗﻨﮩﺎ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺭﻭﻧﮯ ﻣﯿﮟ
    ﺟﮩﺎﮞ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﯾﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ
    ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ
    ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﻬﯽ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﮯ

    [​IMG]
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چیچک کے داغ عصمت ـ دختر بچا گئے ،
    اس پر فدا کوئی بھی وڈیرا نہیں ہوا ۔ ۔ ۔ !

    [​IMG]
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آنسوؤں کو بہہ جانے دو، یہ غموں کو مایوسیوں میں تبدیل ہونے سے روکتے ہیں

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر شخص سانحہ ہے ہر ذات اک کہانی____

    [​IMG]
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خدا جانے بلندی ہے کہ پستی
    جہاں میں ہوں وہاں کوئی نہیں ہے___

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس شخص پر بھی شہر کے کتے جھپٹ پڑے
    روٹی اٹھا رہا تھا جو کوڑے کے ڈھیر سے

    [​IMG]
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺟﻮ ﺳﻤﭩﺎ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﻣﺠﺎﺯﯼ ﮐﮩﻼﯾﺎ
    ﺟﻮ ﭘﮭﯿﻼ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا وه نمرود کی خدائی تھی؟
    کے جس کی
    بندگی میں
    مرا بھلا نہ ہوا.

    [​IMG]
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وه کیسے لوگ تھے یا رب!!! جنهوں نے پا لیا تجھ کو
    همیں تو هو گیا دشوار ایک انساں کا ملنا بھی

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نگاہوں کو تم اپنی پیش قدمی سے ذرا روکو
    یہی سب کام کرجاتی ہے،دل بدنام ہوتا ہے


    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں