1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

Discussion in 'متفرقات' started by سيد لبيد غزنوي, Apr 16, 2017.

  1. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹی چھوٹی تحریف وعقائد کی غلطیاں سارے ایمان کو خسارے میں ڈال دیتی ہیں۔
     
  2. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹی چھوٹی باتوں کو بڑا نہ ہونے دیں بروقت دل صاف کر لیں ورنہ زندگی مشکل ہو جائے گی ۔
     
  3. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    جسے اپنا دوست سمجھو اس کے بارے میں کبھی دوسروں سے مت پوچھو۔۔
     
  4. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    جس سے محبت کی جائے اس سے کبھی مقابلہ نہیں کیا جاتا۔۔
     
  5. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    اک شخص بن کرنہ جیو بلکہ ایک شخصیت بن کر جیو۔۔کیونکہ شخص تو مر جاتاہے مگر شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے ۔
     
  6. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    علم اگر تن پر وارد ہو تو سانپ بن جاتاہے

    علم اگر دل پر وارد ہو تو دوست بن جاتا ہے
     
  7. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    يا أحبتي علّق قلبك بربك

    وفوض أمرك لخالقك

    فكل خير بيده

    وكل رزق مفاتحه بيده

    خلَقك، ورَزقك، وعلّمك، ودبّرك

    )يُدبر الأمر من السماء إلى الأرض(
     
  8. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    کیاآپ نےدیکھاکہ آج کل لوگ موبائل فون کےساتھ کیسےمشغول ہوتےہیں؟

    صبح کےوقت،شام کےوقت،نمازسے پہلے،نمازکےبعد،نیندسےپہلے،نیند کےبعد،

    سلف(صحابہ کرام،تابعین اورتبع تابعین)بھی ایسےہی مشغول رہاکرتےتھےلیکن

    موبائل فون کےساتھ نہیں بلکہ "قرآن کےساتھ."
     
  9. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہمشہ بڑی پر کیوں ختم ہوتی ہیں ؟ ​
     
  10. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم چھوٹی باتوں کو اہمیت نہیں دیتے ۔۔۔۔جیسے بات کو بڑھاتے جائیں تو بات کا بتنگڑ بن جاتاہے ۔۔اسی طرح یہ کسی بھی کام کو چھوٹا خیال کر لینے سے ایک دن وہ بڑے خسارے کا باعث بن جاتاہے۔۔
     
  11. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہے ۔۔۔مگر یہاں بات عورت کی منطق کی نہیں ہے ۔۔۔
     
  12. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خیال ہے ۔۔گر آپ دیکھیں خود میں کہ میں ایساتو نہیں کر تی ۔۔کرتے ہیں تو پھر یہ بات آپ کے لیے بھی ہے گر نہیں تو بہت اچھی بات ہے ۔۔پیاری بہن فضول خرچی ویسے بھی کو ئی اچھا فعل نہیں ہے ۔۔
     
    حنا شیخ likes this.
  13. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ایک ہے اور لفظ آپ نے جمع استعمال کیا ہے ۔۔۔روشن قول کہیں ۔۔۔اور لیں ، فایدہ بھی درستگی کا محتاج ہے ۔۔۔پہلی جگہ لیے کر دیں اور دوسری جگہ فائدہ کر دیں ۔۔۔
     
  14. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے۔۔۔
    اچھی باتيں تو برے لوگ بھی کیا کرتے ہیں
     
  15. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    علم کی طلب میں شرم مناسب نہیں، جہالت شرم سے بد تر ہے
     
  16. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا۔ اللہ سب کا رازق ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  17. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی خدا کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  18. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    خداوند تعالٰی متحمل بھی ہے اور رحیم و کریم بھی۔ وہ گناہ گاروں کو توبہ کے لئے مہلت دیتا ہے۔ توبہ کرنے والوں کو دامن رحمت میں ڈھانپ لیتاہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  19. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالٰی کی قدرت کا اعجاز ہے۔ پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بناسکتا۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  20. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    جب تو خدا سے مغفرت و عطا کا طالب ہے تو جن لوگوں کی امیدیں تیری ذات سے وابستہ ہیں تو انہیں بھی محروم و مایوس نہ کر۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  21. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  22. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    حقیقی بڑا تو وہ ہے جو اپنے ہر چھوٹے کو پہچانتا ہو اور اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہو۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  23. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  24. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    آخرت میں نیکیوں کے مطابق مرتبے ملتے ہیں اس لئے نیکی کرو۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  25. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    جو شخص کوشش اور عمل میں کوتاہی کرتاہے پیچھے رہنا اس کا مقدر ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  26. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہئے۔ ہمت سے اس کامقابلہ کرنا چاہیے۔ ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  27. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  28. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    منصف اور عادل کو اللہ اپنے عرش کے نیچے سایہ دے گا۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  29. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     
  30. سيد لبيد غزنوي
    Offline

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    Joined:
    Apr 19, 2016
    Messages:
    282
    Likes Received:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    نیکی کرنے والا نیکی کا صلہ ضرور پاتا ہے۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ
     

Share This Page