1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پریشانی

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از روشنی 6655, ‏13 ستمبر 2012۔

  1. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    میری پرالم سولف کی جاۓ
    میں موبائل پر نیٹ یوز کرتی ھوں اورمیرے موبائل کانمبر ھے نوکیا2692مسلہ یہ ھے کہ فورم پر آگے پیچھے نظر آتے ھیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی

    آپ براؤزر کون سا استعال کرتی ہیں
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی

    روشنی جی!
    آپ اپنے موبائل میں Opera Mini براوزر ڈاونلوڈ کریں اور انسٹال کریں۔ اور اس میں‌ہماری اردو کی ویب سائیٹ اوپن کریں۔ امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ یہ براوزر کافی بہتر ہے۔
    ڈاونلوڈ کرنے کے لیے آپ اپنے موبائل پر یہ لنک اوپن کریں۔
    http://getfree.cc/
    آپ سے ایک کوڈ طلب کیا جائے گا۔ آپ درج ذیل کوڈ اینٹر کریں۔
    6870
    اور Submit کا بٹن دبا دیں۔ اس کے بعد کچھ لنکس آئیں‌گے جس میں Download کا لنک بھی ہو گا۔ اسے کلک کریں۔ اور دوبارہ پھر ڈاونلوڈ کا لنک آنے پر اسے کلک کریں۔ آپ کے موبائل میں ایک فائل ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔ جس کا نام
    opera_mini_92170.jad
    ہوگا۔ ڈاونلوڈ مکمل ہونے کے بعد اسے انسٹال کریں۔ اور چیک کر کے بتائیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔
    خوش رہیں۔:serious:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی

    روشنی سسٹر آگاہ کریں آپ کی پریشانی دور ہوئی یا نہیں
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی

    یہ مسئلہ تو میرے ساتھ بھی ہے
    اور میں نے اپرا منی ہی یوز کرتی ہوں ۔ یہ مسئلہ کسی بھی فون پر فورم کھولنے پر آتا ہے ۔ چاہے کوئی بھی بروزر ہو:120:۔ پر میں اب اس کی عادی ہو گئی ہوں:serious:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی

    میرا خیال ہے کہ یہ فونٹ کا پرابلم ہے
     
  7. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی

    Opera mini
    استعمال کرتی ھوں
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی

    پھر اب اس کا کیا حال ہے
     
  9. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی

    آپ نے سب سے اچھا مشورہ دیا ہے۔شکریہ۔جی۔
     
  10. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی

    ویساھی حال ھے جسے پہلے تھا
    نہیں ٹھیک ھوا‎
    ‎:120:
     
  11. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی

    میں اس معاملے سے کم علم ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی

    آپ اپنے موبائل کی سیٹنگز میں جا کر چیک کریں اگر لینگویج کے سیکشن میں‌وہاں‌ اردو کی سپورٹ موجود ہے یا شامل ہو سکتی ہے تو اسے چیک کریں۔ امید کرتا ہوں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پریشانی

    موبائیل میں اردو نہیں پر ہاں عربی ہوتی ہے اس کو بھی سیلیکٹ کرنے سے مسئلہ وہی رہتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں