1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پروفائل میں تبدیلی کیسے کی جائے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏23 جولائی 2008۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم،

    جناب میں اپنے پرفائل میں‌ کچھ تبدیلیاں کرنا چاہتاہوں، جیسے ای میل ایڈریس اور فوٹو وغیرہ، لیکن سمجھ نہیں‌آ رہی کیسے کروں کچھ مدد فرما دیں؟

    شکریہ
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    دراصل ذاتی تعارف والے صفحات کا اردو میں ترجمہ ابھی باقی ہے اس لیے آپ کو مشکل پیش آرہی ہے ۔۔

    سب سے پہلے اس ربط پر جائیے
    ucp.php
    وہاں آپ کو سب روابط ملیں گے ۔

    میسنجر و سالگرہ وغیرہ ۔
    ucp.php?i=164

    دستخط ۔
    ucp.php?i=profile&mode=signature

    اوتار
    ucp.php?i=profile&mode=avatar

    ذاتی معلومات
    ucp.php?i=profile&mode=reg_details


    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں