1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پروسٹیٹ کینسر کا نیا طریقۂ علاج

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏12 مئی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ میں حکام نے’ایڈوانس پروسٹیٹ کینسر‘ کے ایک ایسے علاج کی منظوری دے دی ہے جس میں خود مریض کے مدافعتی نظام کو اس بیماری کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔

    اس طریقۂ علاج کو ’پرو ونج‘ کا نام دیا گیا ہے۔

    یہ اپنی نوعیت کی پہلی کینسر ویکسین ہو گی اور اسے کیموتھراپی یا جراحت کے متبادل کے طور پر پیش کیا جائے گا۔

    یہ طریقۂ علاج پر مریض کے لیے خاص اور ’پرسنلائزڈ‘ ہوگا اور اس میں مریض کے خون میں موجود سفید خلیوں کو پروسٹیٹ ٹیومرز سے لڑنے کے لیے فعال بنایا جائے گا۔

    اگرچہ اس علاج کے نتیجے میں پروسٹیٹ کینسر سے چھٹکارا تو نہیں پایا جا سکے گا تاہم اس سے مریض کا عرصۂ حیات کئی ماہ تک بڑھایا جا سکے گا۔

    خیال رہے کہ امریکی مردوں میں پائے جانے والے کینسر میں پروسٹیٹ دوسرا سب سے عام کینسر ہے۔


    http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2010/04/100430_prostate_cancer_treatment_usa.shtml
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: پروسٹیٹ کینسر کا نیا طریقۂ علاج

    اچھی شئیرنگ ھیں ، آج کل خبریں پڑھنے لگے ھیں‌آپ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پروسٹیٹ کینسر کا نیا طریقۂ علاج

    خبروں سے تعلق تو بہت پرانا ہے جب کوئی گپ شپ کیلئے موجود نہ ہو تو پھر ایسے کام بھی کرلیتا ہوں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: پروسٹیٹ کینسر کا نیا طریقۂ علاج

    شاباش لوگوں کے علم میں‌اضافہ کرنا بھی نیکی ہی ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں