1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پرنٹ آؤٹ میں پریشانی کا حل مطلوب ہے

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏26 جولائی 2012۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    میرا یہ اہم ترین مسئلہ حل کیا جائے تو دل و جان سے دعا دوں گا اور ممنون رہوں گا
    اور میرا قیمتی وقت بچتارہے گا
    1ٌ: میرا لیزر پرنٹر hp 4100n ہے، اس کی صورت حال یہ ہے کہ پہلے تو سو دو سو پیپر بھی پرنٹ آؤٹ ہوتے تھے ،ایک دم ہوجاتے تھے ۔
    لیکن اب یہ تھک جاتاہے اگر اس کو آرڈر دیں تیس، پچاس،ساٹھ وغیرہ پیج کا تو
    ابتدا میں دس بارہ پیج نکال کر رک جاتا ہے پھر دوبارھ دو دو کر کے نکالتاہوں
    اور ہر بار الگ سے آرڈر دینا پڑتاہے۔جس کی وجہ سے وقت کافی ضائع ہوجاتاہے ۔
    2: اور جب ایک ہی کاغذ پر دو پیج نکالنا چاہتاہوں تو پہلی مرتبہ کے بعد پیپر پھنس جاتاہے جبکہ پیپر بھی اچھی کوالٹی یعنی 80 گرام کا ہوتاہے
    3: اور حیران کن امر یہ ہے کہ یہ مسئلہ صرف ونڈو7 میں ہے ایکس پی میں ایسا بلکل نہیں، اور ونڈو7 دوبارہ بھی کرچکاہوں مگر افاقہ نہیں ہورہا​
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پرنٹ آؤٹ میں پریشانی کا حل مطلوب ہے

    ڈرائیور چیک کریں
     
  3. بلیومون
    آف لائن

    بلیومون ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پرنٹ آؤٹ میں پریشانی کا حل مطلوب ہے

    آپ نے پرنٹر ڈرائیور ایکس پی والا انسٹال کیا ہے یا پھر ونڈو 7 والا؟؟؟
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    و بھی ہے مسئلہ کب کا حل ہوگیاج
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور جی مسئلہ کیا سامنے آیا اور اس کا کیا حل کیا آپ نے؟
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی اور کچھ نہیں بس پرنٹر کا بورڈ خرسب تھا
    اسے چینج کرالیا ، اور بھی کچھ خرابیاں ٹھیک کرالی 3 ہزار روپے خرچ کرنے پڑے اب تو
    خوب کام کررہاہے ماشاء اللہ اور پیپر ہرکوالٹی کا صحیح پرنٹ نکال رہاہے۔ اور اس پرنٹر میں ڈوپلیکس کے ساتھ یہ خوبی بھی ہے کہ ایک ہی ریفل میں پورے پانچ ہزار پیپر پرنٹ ہوجاتے ہیں۔
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں