1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پرفیوم لگانے سے قبل لگالیں گے تو آپ کے جسم سے سارا دن خوشبو آتی رہے گی

Discussion in 'گھریلو ٹوٹکے' started by حنا شیخ, Sep 3, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    نیویارک(نیوزڈیسک) کیاہی اچھا ہو کہ دن کےا آغازمیں ہم جو پرفیوم لگاتے ہیں اس کی خوشبوسارادن جسم سے آتی رہے،اگر یہ خواہش رکھتے ہیں تو ویزلین (پٹرولیم جیلی)کا استعمال کریں۔
    اپنی کلائی پر خوشبو لگانے سے قبل اس پر تھوڑی سی پٹرولیم جیلی لگالیں اور پھر خوشبو چھڑکیں،اسکی وجہ سے سارا دن اس پرفیوم کی خوشبو آتی رہے گی۔
    پٹرولیم جیلی کے دیگر فوائد بھی ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
    *شیوکرنے سے قبل جلدپر تھوڑی سی ویزلین لگالیں،آپ کی جِلد پر بلیڈ بہت آسانی سے پھرے گا۔
    *اگر آپ کی آنکھوں اور چہرے پر گہرا میک اپ ہوتوویزلین کی وجہ سے اسے آسانی سے اتارا جاسکتا ہے۔
    *اگر جوتا تنگ ہواور پہن کر چھالا بننے کا خطرہ ہوتو اسے پہننے سے قبل تھوڑی سی ویزلین پاﺅں پر لگانے سے چھالے نہیں بنیں گے۔
    *ناخنوں سے تیل پالش اتارنے کے لئے ویزلین،ٹوتھ پیٹ اور لیموں کے رس کومکس کریں اور اس سے ریموور کاکام لیتے ہوئے ناخن نیل پالش سے صاف کرلیں۔
    *برش کرنے کے بعد اپنے دانتوںپر ویزلین لگالیں،وہ چمکدار ہوجائیں گے۔
     
  2. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ جناب
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page