1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پردہ (انسانيت کے عَلَمبرداروں کی منافقت)

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏22 اکتوبر 2008۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    انسانيت کے عَلَمبرداروں کی منافقت

    کيتھولک لوگوں نے حضرت مريم کی يہ تصوير بنائی ہے ۔ اس ميں اُنہيں پورا جسم اور بال ڈھانپے ہوئے دکھايا ہے جيسا کہ عيسائی اُنہيں ديکھنا چاہتے ہيں ۔ اگر اسی طرح کا لباس مسلم خاتون پہنے تو اسے حقير سمجھا جاتا ہے ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    عيسائی بيوائيں اکثر اپنا جسم اچھی طرح ڈھانپتی ہيں ۔ يہ ان کا خاوند سے خلوص اور قابلِ تعريف فعل سمجھا جاتا ہے ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    اَيمِش عيسائی خواتين جسم کے علاوہ سر کے بال بھی ڈھانپتی ہيں تو اُنہيں پارسا سمجھا جاتا ہے اور لوگ ان کے عقيدہ سے متفق نہ ہوتے ہوئے بھی ان کی عزت کرتے ہيں اور وہ کسی حقوقِ خواتين تنظيم کا نشانہ بھی نہيں بنتيں ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    يہودی مذہبی خواتين اپنے سر کے بال سکارف يا مصنوعی بالوں سے ڈھانپتی ہيں ۔ کسی ملک ميں ايسی کوئی تجويز نہيں کہ ايسی يہودی خواتين پر پابندی لگائی جائے اسلئے کہ اُن کا مذہب اُنہيں اس کی اجازت ديتا ہے ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    جب مسلم خواتين اپنے دين کے مطابق اپنے سر کے بال ڈھانپتی ہيں تو انہيں کيوں معاشرے کی پِسی ہوئی کہا جاتا ہے اور اُن کے اس فعل کو بذريعہ قانون کيوں ممنوع قرار ديا جاتا ہے ؟ کيا جو کپڑا مسلم خواتين استعمال کرتی ہيں وہ اس کپڑے سے گھٹيا ہوتا ہے جو عيسائی يا يہودی خواتين استعمال کرتی ہيں ؟
    ۔
    بشکريہ : حجاب ہيپّوکريسی
     
  2. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دوھرا معیار
    محترمہ مسسز مرزا دو معیار ھے دُنیا میں۔
    اپنے لیے کچھ اور
    اور دوسرے کیلئے کچھ اور
    یہ نئی دُنیا کا نیا کھیل ھے۔ :dilphool: :dilphool:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسزمرزا بہنا۔ آپکا دردِ دل بجا ہے۔ واقعی صورتحال ایسی ہی ہے۔
    عالمِ اسلام کی جہاں دیگر بہت سی کمزوریاں ہیں۔ وہاں ایک بہت بڑی کمزوری " معقول میڈیا" کا نہ ہونا ہے۔
    یہ سب چیزیں ایک سوچے سمجھے پراپیگنڈے کا سلسلہ ہوتی ہیں۔
    قوموں کی تاریخیں بنائی اور بگاڑی جاتی ہیں۔
    ===============================================
    اور بھوت صاحب نے بھی بہت اہم بات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
    ہر طرف دہرا معیار ہے۔ کہیں تنکے پر بھی بم برسا دیا جاتا ہے تو کہیں شہتیر کو بھی مفید قرار دے دیا جاتا ہے۔
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ احسن الجزاء مسزمرزا جی واقعی جھنجوڑنے والا مضمون ہے ،اور دشمنان اسلام کی حماقت ومنافقت کا مظھر بھی ہے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت زبدست بات کی ھے بھوت جی آپ نے آج تو :a150: میرا مطلب ھے :a180: :a165:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں