1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک فوج نے حساس تنصیبات کی نگرانی کے لئے جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کر لی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏23 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج نے حساس تنصیبات کی نگرانی کے لئے جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کر لی
    پاک فوج نے CPEC سمیت تمام حساس تنصیبات، پلوں، ڈیموں اور سرحدوں کی نگرانی کے لئے جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کر لی ہے۔ کراچی کے ایک نجی کمپنی ’’Integrated Dynamics‘‘کے تیار کردہ ریموٹ کنٹرول ڈرون ’’کال بروک‘‘ میں مسلسل 15 گھنٹے پرواز کرنے کی صلاحیت ہے۔ یہ ڈرون موسمیات، نگرانی، جاسوسی،دفاع اور اٹیک کے لئے موزوں ہے۔ کال بروک ڈرون کی رینج 250 کلومیٹر ہے جسے سیٹلائٹ سسٹم سے منسلک کرنے سے مزید بڑھایا جا سکتا ہے۔’’کال بروک‘‘ 1000 کلوگرام وزنی گائیڈڈمیزائل اور راکٹوں سے لیس ہے اور اس میں کسی بھی ساکت یا متحرک ٹارگٹ پر فائر کر کے اسے تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور حالت یہ ہے کہ ہر ہفتے دس دن بعد کوئی امریکن ڈرون آتا ہے اور دو چار میزائل داغ کر چلا جاتا ہے ، جیسا کل بھی ہوا
    اور ہم صرف دعوی کرتے رہ جاتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں