1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک ریڈیو

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏15 مارچ 2015۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    محترم براداران عزیز
    میرا ایک ریڈیو اسٹیشن کام کررہا ہے جو گزشتہ تین سال سے جاری ہے چونکہ وہ تجرباتی مرحلوںسےگزررہا ہے اور ابھی اس کی آزمائشی نشریات شروع کی گئی کہےلین پھر بھی میں اپنا یہ ریڈیو اسٹیشن آپ سب کے سامنےپیش کررہا ہوں- ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں کئی تبدیلیاں آئیں گی-
    لنک یہ رہا- https://www.iradeo.com/station/48344
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ موضوعاتی ریڈیو نشریات ہے ؟ یعنی کسی خاص موضوع پر ؟
    جیسا کہ عزیزامین جی سپیشل پرسنز کے لیے والنٹیر ہینڈز ریڈیو شروع کرنے جا رہے ہیں۔
     
    پاکستانی55 اور عزیزامین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو ایسا نہیں لگا بلال صاحب ویسے تجویز اچھی ہے ہر کوئی من پسند موضوع پر کھول لے ۔ آپ شاعری پر کھول لیں بلال صاحب کیونکہ ڈریس ڈیزانیگ تو نظر نہیں آتی۔ کیا خیال ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جی جنرل ریڈیو ہے اسمیں وقت کے لحاظ سے پروگرام ہونگے اورروز اپڈیٹ ہوگا
     
  5. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کب ہوں گے؟ شاہنواز عامر صاحب آپ ہمارے ساتھ کام کریں گے؟
     
  6. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جی کریں گے لیکن آپ کےریڈیو کا لنک نہیں مل رہا ہے
     
  7. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جلد مل جائے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں