1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک افغان خطہ چھوڑنے کا ارادہ نہیں ،امریکا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏4 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واشنگٹن…امریکا کا 2014 کے بعدپاک افغان خطہ چھوڑنے کا ارادہ نہیں ، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ طویل مدت خطے کی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے ۔ایشیا میں امریکی ترجیحات سے متعلق بریفنگ میں محکمہ خارجہ کی اسسٹنٹ سیکریٹری نشا دیسائی نے کہا کہ پاک افغان خطے میں امریکی موجودگی دیرپاہوگی، سوویت جنگ کے بعد مکمل انخلا ء سے متعلق سوال پرانہوں نے کہا کہ امریکا اس خطے سے کہیں نہیں جارہا، اور علاقائی قوتوں کے ساتھ طویل مدت تک کام کرتا رہے گا، انہوں نے کہا کہ امریکا افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان اور بھارت دونوں کا کردار چاہتاہے، بھارت نے افغانستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور مستقبل میں بھی اس کا کردار ہوگا، امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری نے کہا کہ امریکا افغانستان اور پاکستان میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے کرغیزستان اور تاجکستان سے بجلی کی درآمد کے منصوبوں پر مل کر کام کررہاہے۔ انہوں نے پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کے پورے خطے پر مثبت اثرات ہوں گے ، امریکا دونوں ملکوں کے درمیان امن کوششوں کو حمایت کرتا ہے، مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل ہونے چاہئیں تاہم امریکا کا اس میں کوئی کردار نہیں
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=128942
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ بے چارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہمارے ملک کے پالیسی ساز جنھوں نے برسوں ایک ہی سمت دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ ہوا کا رخ کبھی بھی تبدیل ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ بے شک ہر شے اپنے انجام کو پہنچ کر رہتی ہے

    اور یہ انجام ہر شے کے اپنے اعمال کا مرہون منت ہوتا ہے۔۔۔۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ یہاں جس مقصد کے لئے آیا تھا وہ پورا نہیں ہوا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں