1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کے پاس 60 ایٹمی وارہیڈز موجود، بھارت نشانے پرہے

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by آزاد, May 29, 2009.

  1. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    روزنامہ آج کل
    [​IMG]
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آزاد جی ہمیشہ کی طرح دلچسپ شئیرنگ کے لئے شکریہ
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے افغان سرحد سمیت سوات تا مردان جو کھیل کھیلا جارہا ہے۔ اسکا الٹی میٹ ٹارگٹ تو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر قبضہ ہی ہے۔ اور اسی کے لیے راہیں ہموار کی جارہی ہیں۔

    ہمارے دلال حکمران ملک ملک میں خیرات مانگ کر ہماری قومی غیرت کا جنازہ نکالے جارہے ہیں اور ہم بطور قوم موبائیلز پرنت نئی ٹونز اور فلرٹی ایس ایم ایس کرکے " ترقی " کی خوشیاں منا رہے ہیں۔
     
  4. راشد شہزاد
    Offline

    راشد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 29, 2009
    Messages:
    104
    Likes Received:
    0
    اسلام و علیکم۔
    نعیم بھائی آپ سے بلکل متفق ہوں اور خاص طور پر موجودہ حالات تو بلکل واضح ہیں کہ کیا ہونے جارہا ہے۔لیکن افسوس کہ ہم لوگ خوش فہمی مبتلا ہوکر اپنے ہورہے نقصان کو بھولے ہوئے ہیں۔
     

Share This Page