1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کی دو نایاب نسلیں۔۔۔۔۔ مزاحیہ تحریر

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالباسط احسان, ‏12 نومبر 2012۔

  1. عبدالباسط احسان
    آف لائن

    عبدالباسط احسان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 نومبر 2012
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں آج کے زمانے میں ، پاکستان، میں صرف دو بندے شریف ہیں، ایک وہ جس کے نام کے ساتھ شریف ہو ، یا جو حالات کے ہاتھوں مجبور ہوکر شریف بن بیٹھا ہو۔ پاکستان میں تین شریف بہت مشہور ہیں، نواز شریف ، شہباز شریف اور ایک خاتون ہیں، بابرہ شریف ۔۔۔ پاکستان کو اس وقت مزید شریفوں کی اشد ضرورت ہے تاکہ اس ملک میں شرفاء کی نایاب نسل کو بچایا جاسکے۔
    پاکستان وہ ملک ہے، جہاں، زر مبادلہ کے ذخائر ہمیشہ کم رہتے ہیں، یا اچانک کم ہوجاتے ہیں، اس کی بنیادی وجہ بھی زر والوں کی کمی ہے یا زر والوں کی حکومت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ پاکستان میں ایک ہی زر والا مشہور ہے، جسے زرداری کہا جاتا ہے۔ ان کو ایک ہہادر اور وفادار جانور سے بھی تشبیہ دی جاتی ہے، جسے ہم شیر نہیں کہہ سکتے۔۔۔ انھیں پاکستان کا صدر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے، مگر ایک شخص کیسے پاکستان کے اندر "زر"کے لیے کچھ کرسکتا ہے، اس مجبوری کی وجہ سے انھوں نے آئیندہ آنے والی نسل کے لیے "بھٹو" کے لفظ کا اضافہ کروا دیا ہے۔ بھٹو پاکستان کے عظیم رہنماءوں میں سے ایک تھے، اگر نام کے ساتھ بھٹو کا اضافہ کردیا جائے تو "زر" کے لیے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی صرف کرسی پر بیٹھنا پڑتا ہے۔
    ۔
    عبدالباسط
    https://www.facebook.com/pages/میری-تحریر-عبدالباسط/318714434815798
     
    نعیم، پاکستانی55 اور محمد سعید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی دو نایاب نسلیں۔۔۔۔۔ مزاحیہ تحریر

    اس کرسی میں بجلی کا کرنٹ نہیں دوڑایا جاسکتا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی دو نایاب نسلیں۔۔۔۔۔ مزاحیہ تحریر

    آپ کوشش کر کے دیکھ لیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ایم پی خان
    آف لائن

    ایم پی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2013
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی دو نایاب نسلیں۔۔۔۔۔ مزاحیہ تحریر

    عمدہ تحریرہے۔۔بھائی۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں