1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کیوں ٹوٹے گا...؟

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by راشد شہزاد, Jul 17, 2009.

  1. راشد شہزاد
    Offline

    راشد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 29, 2009
    Messages:
    104
    Likes Received:
    0
  2. وقاص علی قریشی
    Offline

    وقاص علی قریشی ممبر

    Joined:
    Feb 15, 2009
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    سارے سیاستدانوں کو سرے عام پھانسی دینے سے پاکستان کے حالات سدھر جائیں گے اور کچھ بھی نہیں

    لفظ مہاجر اچھا نہیں لگا اسکی جگہ لفظ اردو استعمال کرتے
     
  3. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    پھانسی دینے سے کیا ہوگا
    نئے چور آجائیں گے
     
  4. وقاص علی قریشی
    Offline

    وقاص علی قریشی ممبر

    Joined:
    Feb 15, 2009
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    ایرانی انقلاب جیسا ہونا چاہیے اور ایران میں جس طرح ہوتا ہے

    ویسے عوام ہی فرقوں میں بٹھی ہوئی ہے جتنی قومیں ادریہ والے نے لکھی ہے سب اپنے اپنے پکارتے ہیں کوئی بھی پاکستان کہہ کر اپنے آپ کو نہیں پکارتا
     
  5. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم
    انشاءاللہ اب وہ دن دور نہیں جس دن ظالموں سے حساب لیا جاے گا
    جلد ہی انشاءاللہ انقلاب آے گا جس میں سب پاکستان دشمن بہہ جایں گے
     
  6. وقاص علی قریشی
    Offline

    وقاص علی قریشی ممبر

    Joined:
    Feb 15, 2009
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    اگر دعاوں سے انقلاب آنے لگ گے تو ہو گیا کام

    اللہ نے قرآن میں ارشاد فرمایا ہے

    جو قوم اپنی حالت خود نہیں بدلتی میں بھی اسکی حالت نہیں بدلتا !
     

Share This Page