1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏12 اکتوبر 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    شکر ہے اعجاز بٹ سے تو جان چھوٹی دیکھیں اب نئے چیئر مین کیا کارکردگی دکھاتے ہیں۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    چہرے ہی بدلتے ہیں نظام نہیں
     
  6. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    اور نہ ہی نظام بدلنے کی اُمید کی جا سکتی ہے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    یہاں ویانا میں پچھلے دنوں ظہیر عباس سے ایک نجی ملاقات کے دوران جو معلومات کرکٹ کے حوالے سے ان کی زبانی میسر آئیں ۔ انکی روشنی میں تو یہی کہا جاسکتا ہے کہ ذکاء اشرف بذات خود اس پوسٹ کے لیے کسی طور میرٹ پر پورے نہیں اترتے ۔ اب ان کا یہ نعرہ کہ "میرٹ پر کھلاڑیوں کو آگے لایا جائے گا" ایک لطیفہ ہی قرار دیا جاسکتا ہے۔ظہیر عباس نے بتایا تھا کہ صرف زرداری صاحب کی پسند نا پسند کا سوال ہے جو جو ان کی پسندیدہ بک میں‌ہیں وہ نوازے جارہے ہیں اور نوازے جائیں گے۔
    باقی پریس کانفرنسز میں جو مرضی نعرے لگاتے جائیں ۔ بائیں کاندھے والے فرشتے کا کام ہی بڑھانا ہے۔
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    ظہیر عباس کا تو نام بھی لیا جارہا ہے کہ انھیں بھی شاید کوئی عہدہ دیا جائے۔
     
  9. پورس
    آف لائن

    پورس ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    ذکاٰء اشرف کو ابھی چارج نہیں دیا گیا کچھ قانونی پچیدگیاں ہیں
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    قانونی پیچیدگیاں عام لوگوں‌کے لیے ہوتی ہیں۔۔۔۔خاص لوگوں کو تو بس عہدہ ملتا ہے۔
     
  11. پورس
    آف لائن

    پورس ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    نہیں ابھی انکا کنفرم نہیں علی رضا نیشنلبنک والے بھی اپنی بھرپور کوشش کر رہے پہلے اعتزاز احسن صاحب کو پیشکش ہوئی تھی انہوں نے انکار کر دیا
     
  12. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    کسی زمانے میں پی ٹی وی ، پی آئی اے کے چئیرمین کی بلے بلے تھی اب کرکٹ بورڈ نے سب کو مات دے دی ۔ نظام سقہ کی عملداری ہے جہاں زر ہی سب پر بھاری ہے ۔
     
  13. پورس
    آف لائن

    پورس ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    وہاں پے کرپشن کے لیئے محنت کرنا پرتی اور آڈٹ بھی سخت کرکٹ بورڈ میں آسان نہ کوئی پوچھ گھچھ موجاں ای موجاں
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    اس لیے ان تمام اداروں کو سفید ہاتھی کہا جات ہے۔۔۔۔خیر سے۔
     
  15. پورس
    آف لائن

    پورس ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    تاریخ میں پورس کے ہاتھی مشہور بہت لیکن پی آئی اے اور ریلوے جیسے ہاتھی انکو مات دے گئے ہیں
     
  16. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    پاکستانی کرکٹ کی خدمت کے لیئے ایک اور "دوست" کو نواز دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ محو حیرت ہوں کہ روئوں دل کو کہ پیٹوں جگر کو۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح تو ایک چھوٹے سے گھر کا نظم و نسق نہیں چل سکتا۔۔۔۔ اور یہ پورے ملک کو چلانے کی کوشش کر رہے۔۔۔۔ حیرت ہے بھائی حیرت ہے۔
     
  17. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین

    اُمید سے آپ کی یہ حیرت کبھی ٹوٹے گی بھی نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں