1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان میں شدید زلزلہ، کم از کم 132 ہلاک

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏26 اکتوبر 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] پشاور میں ایک زخمی شخص کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں لایا گیا ہے—رائٹرز۔
    [​IMG] بشکریہ فضل خالق۔
    [​IMG] زلزلے کے بعد پشاور میں ایک شخص سجدہ ریز ہے—۔ڈان نیوز اسکرین گریب
    [​IMG] زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر آگئے—۔فوٹو/ اے پی
    [​IMG] زلزلے کے بعد شاہراہ قراقرم کا ایک منظر—۔ فوٹو/حسین نگری
    [​IMG] زلزلے کے بعد شاہراہ قراقرم کا ایک منظر—۔ فوٹو/حسین نگری
    [​IMG] زلزلے کے بعد شاہراہ قراقرم کا ایک منظر—۔ فوٹو/حسین نگری
    [​IMG] زلزلے کے بعد شاہراہ قراقرم کا ایک منظر—۔ فوٹو/حسین نگری
    [​IMG] اسلام آباد میں سیکٹر 11 کے پلازہ میں دراڑیں پڑ گئیں—ڈان نیوز اسکرین گریب
    [​IMG] زلزلے سے متاثر ہونے والی اسلام آباد کی ایک عمارت—۔ڈان نیوز اسکرین گریب
    [​IMG] لاہور میں زلزلے کے بعد لوگ عمارتوں سے باہر آگئے—۔فوٹو/ اے پی
    [​IMG] راولپنڈی میں زلزلے سے متاثر ہونے والی ایک گاڑی—۔ڈان نیوز اسکرین گریب
    [​IMG] کوہاٹ میں زلزلے سے متاثرہ ایک گھر کا ایک منظر—۔ڈان نیوز اسکرین گریب
    [​IMG] سوات میں زلزلے سے آنے والی تباہی کا ایک منظر—۔ڈان نیوز اسکرین گریب
    [​IMG] پشاور میں ایک زخمی شخص کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں لایا گیا ہے—رائٹرز۔
    [​IMG] بشکریہ فضل خالق۔

    اسلام آباد: پاکستان کے مختلف علاقوں میں 7.5 شدت کے زلزلہ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 132 ہوگئی ہے جبکہ 1000 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
    امریکن جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.5 تھی جس سے ملک کے کئی شہر لرز اٹھے، جبکہ اس کا مرکز افغانستان میں 212.5 کلو میٹر زیر زمین تھا.


    [​IMG] بشکریہ یو ایس جی ایس

    دوسری جانب محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق زلزلے کی شدت 8.1 تھی جبکہ اس کا مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں 193 کلو میٹر زیر زمین تھا۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ 2 بجکر 9 منٹ پر آیا، جبکہ اس کا دورانیہ ایک منٹ سے زائد تھا۔

    محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرہ علاقوں میں آفٹر شاکس کا خدشہ ظاہر کیا ہے.

    ڈان نیوز کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، گجرانوالہ اور پشاور سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

    زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، کوہاٹ، بھکر اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے۔


    زلزلے کے باعث پشاور اور لاہور میں مواصلاتی نظام متاثر ہونے سے موبائل فون سروسز رک گئیں جبکہ لوگ خوفزدہ ہوکر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے.
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پاکستان میں زلزلے سے نقصانات
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
    اللہ پاک وفات پا جانے والوں کی مغفرت کریں اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے سب لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائیں اور زخمیوں کو مکمل شفا عطا فرمائیں اور جن کا مالی نقصان ہوا ہے ۔انہیں اسکا متبادل عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انتہائی اندوہناک اطلاعات مل رہی ہیں۔ اللہ کریم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں