1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان بھی دنیا میں زیادہ شراب پینے والے ملکوں کی فہرست میں آگیا۔

Discussion in 'خبریں' started by نعیم, Jan 15, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق " اسلامی جمہوریہ پاکستان " بھی دنیا بھر میں سب سے زیادہ اعلی قسم کی شراب " وہسکی" پینے والوں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔
    سود پر قرضے دیا جارہے ہیں ۔
    ظلم و ستم کا بازار گرم ہے۔
    فحاشی و عریانی سکھائی جا رہی ہے ۔
    اور اب شراب کی یہ رپورٹ ۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    http://knowmore.washingtonpost.com/...y-than-americans-do-weve-failed-as-a-country/
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کسی بڑی آزمائش میں نہ پھنس جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔استغفراللہ
     
    نعیم likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    متحدہ عرب امارت 6 نمبرپر ترکی 34 نمبرپرپاکستان35نمبرپر نائجیریا 36نمبرپراور آخر میں چین ہے ۔۔متحدہ عرب امارت میں 76.0 فی صد مسلمان ہیں پاکستان میں 96.4 فی صد مسلمان ہیں ۔ترکی میں 98.6 فی صد مسلمان ہیں ۔نائجیریا میں 47.9 فی صد مسلمان ہیں ۔۔(بھارت میں 14.6فی صد مسلمان ہیں ) امارت،ترکی اور پاکستان میں دیکھا جائے تو شراب مسلمان پیتے ہیں جو کہ بہت ہی شرم کی بات ہے اورگمرائی کہیں تو زیادہ بہتر ہو گا ۔کیونکہ اس پر دین میں حد لاگو ہوتی ہے ۔نائجیریا میں چونکہ دوسرے مذہب زیادہ ہیں اس لئے کہا جا سکتا ہے وہ شراب پیتے ہوں ۔
     
    نعیم likes this.
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائیو اگر یہ ہندسوں کا گورکھ دھندا تھوڑا سا سمجھ لیں تو شاید ہماری پریشای کچھ کم ہو سکے۔
    دراصل کیونکہ ہمارے ملک کی کل آبادی تقریباً 18 کروڑ ہے۔
    جس میں سے غیر مسلم کی آبادی تقریباً 55 لاکھ 3 فیصد کے حساب سے ہے۔
    اگر مجموعی آبادی کو درج ریشو سے ضرب دیں تو 72 لاکھ لٹر وہسکی استعمال ہوتی ہے پاکستان میں
    اور اگر اسی 72 لاکھ لٹر کو 55 لاکھ غیرمسلم کی آبادی میں تقسیم کریں تو فی فرد ایک اعشاریہ تین لٹر وہسکی استعمال کرتا ہے۔

    میں یہ نہیں ثابت کرنا چاہتا ہے کہ پاکستان کا کوئی بھی مسلمان شراب بالکل نہیں پیتا۔ لیکن پاکستان کے مسلمانوں میں شراب سے شدید نفرت پائی جاتی ہے۔اور ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ پاکستان میں شراب کے کام میں صرف اور صرف غیر مسلم ہی حصہ لیں تاکہ یہ حرام چیز مسلمانوں کے پہنچ سے ہمیشہ دور ہی رہے
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ابو تیمور بھائی ۔ میں آپ کی رائے اور مشاہدے کا احترام کرتا ہوں۔
    لیکن پاکستان میں رہتے ہوئے مجھے جب بھی اتفاق ہوا ، مسلمانوں کو ہی شراب پیتے دیکھا سنا ہے ۔ غیرمسلم مسیحیوں بےچاروں کے نام پر تو صرف لائسنس بنتے ہیں۔
    اور یہاں یورپ میں بھی شاید چند فیصد ہی "پاکستانی مسلمان" ہوں گے جو اللہ پاک کی خاص توفیق اور ایمانی قوت سے اس بلا سے محفوظ رہ پاتے ہیں ورنہ پاکستانی مسلمان بلکہ ہر ملک کے مسلمان بہتی گنگا سے بھرپور ہاتھ دھوتے ہیں۔

    ہاں پاکستانی مسلمانوں کے ہاں " سور اور خنزیر" سے نفرت ضرور پائی جاتی ہے۔جبکہ بعض بوسنیا، البانیہ، چیچنیا وغیرہ کے مسلمانوں کے اندر (الا ماشاءاللہ) یہ نفرت بھی نہیں ہوتی ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر جو صحیح حلال کی روزی کما رہے ہیں وہی شراب سے بھی پرہیز کرتے ہیں ۔اور جو جیسا آپ نے فرمایا کہ بہتی گنگا سے فاہدہ اٹھانے والے ہیں ،ان کے بڑے بڑے سٹور ہیں آف لائیسنس کے جہاں پر شراب بھی بیچی جاتی ہے۔جو بندہ بہت جلد لاکھوں کمانا چاھتا ہو ۔وہ شراب کے سٹور سے ہی کما سکتا ہے ۔لیکن حلال کمائی کرنے والے اس سے سخت نفرت کرتے ہیں
     
    نعیم likes this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے نیک اور پرہیزگار بندے ہمیشہ، ہر جگہ، ہر دور میں موجود ہوتے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں سو فی صد درست ہے
     
    نعیم likes this.
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل میرا تعلق جس علاقے سے ہے اور جس جس علاقے میں میں نے وقت گزارا ہے۔ ان علاقوں میں کبھی کسی جگہ شراب کے کاروبار یا شرابیوں کو نہیں دیکھا۔ حتی کہ کراچی میں بھی وقت گزرا ہے۔ اور کافی حد تک پبلک ڈیلنگ میں ہی وقت گزرا ہے۔ وہاں پر بھی جتنے بھی ملنے والے تھے۔ وہ سب ان چیزوں سے دور تھے۔ حالانکہ کراچی میں شراب کا ملنا مشکل نہیں ہے۔ بس تھوڑی سی بھاگ دوڑ کرنی پڑتی ہے۔ لیکن میں نے کبھی کسی کو اس کے لئے بھاگ دوڑ کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔
    جبکہ کوئٹہ جیسے علاقے میں بھی شراب کا حصول بہت مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں۔ جس کو طلب ہوگی وہ ضرور اس کے لئے کسی حد تک بھی چلا جائے گا
    البتہ سندھ کے اکثر ریگستانی علاقوں اور کچھ دوسرے علاقوں میں چونکہ ہندوں کے ساتھ ساتھ مسلمان بھی آباد ہیں۔ ان ہندوں کی وجہ سے مسلمانوں کو بھی اس چیز کے حصول میں مشکل پیش نہیں آتی۔ جیسا کہ جیکب آباد اور تھر کا علاقہ ہندوں کی قابلیت اور اکثریت کی وجہ سے مشہور ہے۔
     
    نعیم likes this.
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک ہم سب کو اس لعنت سے اور ایسی ہر لعنت سے محفوظ رکھے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔ ثم آمین
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page