1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان اور افراطِ زر

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏26 جون 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    افراطِ زر

    افراطِ زر کی اصلاح اس وقت استعمال کی جاتی ہے۔ جب مارکیٹ میں اشیا کم اور اس کے مقابلے میں رقم بہت زیادہ موجود ہو۔
    سب سے زیادہ افراطِ زر والا ملک زمبابوے ہے۔ جہاں پر افراطِ زر کی شرح حد سے تجاوز کر گیا ہے۔

    کچھ سالوں سے جنوبی ایشیا شدید مہنگائی کی لپیٹ میں آیا ہوا تھا۔ مگر یہاں کی سخت حکومتی پالیسیاں افراطِ زر کو کنٹرول کرنے کی وجہ بنی ہوئی ہیں۔

    گزشتہ ماہ جنوبی ایشیا میں افراطِ زر کا تناسب یہ رہا

    پاکستان = 5 اعشاریہ 3 فیصد
    بھارت = 9 اعشاریہ 3 فیصد
    تھائی لینڈ = 2 اعشاریہ 2 فیصد
    انڈونیشیا = 5 اعشاریہ 4 فیصد
    فلپائن = 2 اعشاریہ 6 فیصد
    چین = 2 اعشاریہ 9 فیصد
    ملائشیا - 1 اعشاریہ 8 فیصد

    اس لحاظ سے دیکھا جائے تو سب سے زیادہ مہنگائی کا شکار ملک بھارت رہا ہے۔ جہاں پر افراطِ زر کی شرح باقی تمام ممالک سے کہیں زیادہ ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو ایویں ہی چیخ رہے ہیں
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چیخنا تو اب ہماری فطرت بنتی جا رہی ہے شاید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں