1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان آئڈل

'ویڈیو گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏17 جنوری 2014۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ناکامی کچھ لوگوں کا حوصلہ بڑھا دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک مثال ماریہ میر نامی ایک بچی جس نے پاکستان میں شروع ہونے والے موسیقی کے مقابلے کے پروگرام پاکستان آئڈل میں شامل ہونا چاہا تو آڈیشن میں ججز نے اسے ریجیکٹ کر دیا۔ ججز کی نا انصافی اور غلط رویے پر پہلے بھی کافی باتیں ہو رہی ہیں۔ ماریہ میر نے بعد میں ایک اور نوجوان گلوکار امانت علی جس نے انڈیا میں ہونے والے ایسے ہی ایک پروگرام میں جیت حاصل کی ، کے ساتھ مل کر ایک گانا گایا اور اپنی گلوکاری کو اپنی پیاری آواز سے ثابت کیا ۔ ماریہ میر کے آڈیشن کا کلپ اور اس کے گانے کی ویڈیو دیکھیں ۔



     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے دیگر شعبہ ہائے زندگی کی طرح ہم نے پاکستان آئیڈل میں بھی ثابت کیا ہے کہ ہمارے ہاں " معیار " نام کی کوئی چیز نہیں۔
    حدیقہ کیانی کسی حد تک معروف گلوکارہ کہلا سکتی ہے۔ لیکن علی عظمت جو بزعم خویش سنگر بن چکا ہے
    اور بڑی بی بشریٰ انصاری جس کو یہ زعم ہے کہ وہ شو بز سے متعلق ہر کام کر سکتی ہے۔
    بہتر ہوتا کہ ججز کے لیے شفقت امانت علی خان، سجاد علی وغیرہ جیسے سچے سُچے فنکاروں کو موقع دیا جاتا

    ماریہ میر کی آواز اور انداز متاثر کن ہے۔
     
    پاکستانی55, ملک بلال, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی گانے بجانے کو ہمارے ہاں تو اچھا نہیں سمجھا جاتا ۔۔۔۔۔باقی صاحب لوگ جو بھی کریں۔ :cfd:
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مختلف اشیاء سے پیدا شدہ صوتی لہروں کی اونچائی، گہرائی اور بہاو کے وقفے کو اس انداز سے ترتیب دینا جو کانوں میں رس گھول دیں، اسے موسیقی کا نام دیا جاتا ہے۔

    بذات خود موسیقی میں کوئی برائی نہیں ہے مگر اس کے استعمال کنندہ اپنے رویوں اور برتاو سے اس کے اچھا ہونے یا برا ہونے کا باعث ہوتے ہیں۔

    قرآن مجید کو قرآت سے پڑھنے والے ہرکسی کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں اور اسی طرح اچھی اذان دینے والے کی آواز روح تک سرایت کرجاتی ہے۔۔۔۔

    اگر گانے بجانے میں برائی ہوتی تو کوئی ترنم سے نعت نہ پڑھتا۔۔۔۔۔

    پاکستانی آئیڈل میں ججز کو سنگیت سے جڑا ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بشرہ انصاری صاحبہ کہ پاکستان ٹی وی کے لئے بڑا رول ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امانت علی موٹا تازہ ہوگیا ہے۔ چہرہ بھی " کھاتا پیتا " لگتا ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں