1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی55 جی کو مبارکباد

Discussion in 'مبارک باد' started by تانیہ, Sep 23, 2014.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    پاکستانی55 جی کو دلی مبارکباد
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    آپ سب محترم صارفین کو بہت خوشی ہو گی جان کر کہ ہماری اردو پیاری اردو کے ہر دلعزیز و محترم ساتھی پاکستانی55 جی کے نئے شروع کردہ موضوعات
    (2200)بائیس سو
    ہو چکے ہیں جو کہ اب تک کسی بھی صارف کا قائم کردہ پہلا ریکارڈ ہے
    [​IMG]
    اسطرح سے ہماری اردو پہ ایک شاندار اننگز کھیل کر ایک بڑا ریکارڈ قائم کرنے والے
    پاکستانی55 جی
    پہلے صارف ہیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    یہ ایک بہت بڑا کارنامہ ، بلاشبہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے جو ثبوت ہے محترم پاکستانی 55 جی کی اردو و ہماری اردو اور یہاں کے صارفین سے محبت و خلوص کا ، بےشک پیاری اردو کے تمام صارفین میں آپسی بھائی چارے و پیار محبت کے خوبصورت تعلقات ہیں جو سب صارفین کو اردو کی محبت میں ایک دوسرے سے باندھے ہوئے ہیں
    [​IMG]

    ہم بولیں محبت کی زباں
    [​IMG]

    اردو ہے جسکا نام ہم ہی جانتے ہیں داغ
    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
    [​IMG]
    اتنی بڑی کامیابی و خوشی پہ میری طرف سے اور تمام ممبران پیاری اردو کی طرف سے محترم پاکستانی55 جی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خوبصورت سی دعا

    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے

    [​IMG]
    [​IMG]
    پاکستانی55 جی ہمیشہ ایسے ہی ہماری اردو اور یہاں کے تمام ساتھیوں کو اپنی محبت و خلوص سے نوازتے رہیئے ، اردو کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتے رہیئےاور ہمیشہ ایسے ہی ہماری اردو کی رونق میں اضافہ کا باعث بنتے رہیئے۔۔۔۔بہت شکریہ
    [​IMG]
    یہاں پہ میں نئے شروع کردہ موضوعات کے حوالے سے ہماری اردو کے دوسرے نمبر اور تیسرے نمبر پہ ہونے والے صارفین کا ذکر کرنا بھی باعث عزت سمجھتی ہوں جن میں ہمارے محترم بھائی نعیم ، اور ھارون رشید بھائی ہیں میری طرف سے تمام محترم ساتھیوں کو بہت سی مبارکباد
    [​IMG]
    [​IMG]
    دیکھو کیسے رنگ رنگ کے پھول کھلے
    دیکھو ہے کیسی خوشبو دھیرے دھیرے جیسے صبح سے شام ملے
    جہاں زندگی ہے ہر سو
    یوں ملیں گے جیسے ملتا ہے لہر سے کنارہ
    یوں چلیں گے جیسے چلتا ہے زندگی کا دارا
    مل کے یہاں سارے جانا ، آگے ہی جائیں
    جو بھی ہیں راہیں ساری جینے کی یہ راہیں
    [​IMG]

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    ہماری اردو زندہ باد
    اردو زبان پائندہ باد
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
    یہ سلسلہ اسی طرح ذوق و شوق سے جاری رہے۔۔۔۔۔۔۔

    آمین۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی آپ کیلئے ڈھیروں دعائیں اور بہت بہت مبارک باد
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  7. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم ساتھیو!!!
    آج میں ایسے ہی نئے شروع کردہ موضوعات کو دیکھ رہی تھی اور جیسا کہ آپ ہماری اس لڑی میں بھی دیکھتے سب سے زیادہ تعداد پاکستانی55 جی کے حصے میں ہے جو ایک شاندار ریکارڈ ہے
    بےشک محترم ساتھی ہمارے اس فورم کا قابل فخر سرمایہ ہیں اور مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ پاکستانی جی کے شروع کردہ موضوعات کی تعداد 2845 ہو چکی ہے جو کہ ابھی تک فرسٹ نمبر اور ریکارڈ ہے اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ پاکستانی جی کے شروع کردہ موضوعات ہمیشہ معلوماتی و دلچسپ ہوتے ہیں سو میری طرف سے ایک بار پھر محترم پاکستانی 55 جی کو دلی مبارکباد
    خوش رہیں ، بہت سا جیئیں اور ایسے ہی ہمیشہ ہماری اردو پہ ہمارے ساتھ رہیں :dilphool::tfy:
    اسی طرح دوسرے نمبر پہ ہمارے محترم نعیم بھائی ہیں جنکے شروع کردہ موضوعات کی تعداد 2163 ہے:dilphool: اور انکے بعد ھارون رشید بھائی جنکے شروع کردہ موضوعات کی تعداد 1837 ہے :dilphool:
    بہت سی مبارکباد دونوں بھائیوں کے لیے اور بہت سی دعائیں ہمیشہ ایسے ہی ہماری اردو پہ ہمارے ساتھ رہیئے ہمارا مان بڑھاتے رہیئے اور اردو کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیئے
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اس بات کی بہت زیادہ خوشی ہے کہ پاکستانی بھائی ہماری پیاری اردو کا اہم ترین ستون ہیں
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی مزید استقامت عطاء فرمائیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جی
     
    ھارون رشید likes this.
  13. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ہماری جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول کیجئے
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
     

Share This Page