1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

Discussion in 'مبارک باد' started by ھارون رشید, Sep 15, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    پاکستانی 55 جو نام ہے وطن سے محبت کا ، ان کی فورم سے بھرپور دلچسپی اور خلوص سب کے سامنے ہے وہ اپنے معیاری اور دلچسپ پیغامات فورم کی زینت بناتے رہتے ہیں اور اب وہ ایک ہزار قیمتی پیغامات کی بدولت فورم میں ترقی پا کر ماہر ہوچکے ہیں انہیں‌میری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    [​IMG]

    اور ساتھ یہ پھول بھی

    [​IMG]

    ایک بات اور ہم سب ان سے دائمی تعلق کے متمنی ہیں‌

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

    http://www.glitters123.com/glitter_graphics/Flowers/Flowers-Glitters-41.gif[/IMG[COLOR="Magenta"][SIZE="6"]]
    بہت بہت مبارک ہو پاکستانی بھائی
    ماہر کا درجہ آپ کو [/SIZE][/COLOR]
     
  3. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

    [​IMG]
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

    پاکستانی55 بھائی آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔

    [​IMG]

    میری دعاء ہے کہ آپ اسی طرح سب کا دل جیتیں اور مزید کامیابیاں آپ کے قدم چومیں۔۔۔

    خو ش رہیں۔۔۔۔۔۔
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

    پاکستانی 55 بھائی !
    آپ کو میری طرف سے


    [​IMG]

    مکمل کرنے پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے​


    [​IMG]

    [​IMG]
     
  6. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
  7. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو پاکستانی 55 جی
    امید ہے آپ کے خوبصورت پیغامات اسی طرح فورم کی رونق میں اضافہ کرتے رہیں گے

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  8. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

    بہت مبارک ہو آپکو ۔۔۔۔۔خوش رہیں اور اسی طرح پوسٹنگ کرتے رہیں
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

    آپ سب بہن بھائیوں کا بہت بہت بہت شکریہ اللہ آپ سب کو بہت بہت خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  10. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

    آپ کو بھی بھائی اور اللہ تعالی آپ کو ہر مشکلات سے ہر برائی سے بچاے آمیں ثمہ آمین
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

    السلام علیکم پاکستانی بھائی ۔
    ماہر کے درجہ پر ترقی
    [​IMG]
    :222: :222: :222:

    اللہ پاک آپکو دنیا و آخرت میں دائمی خوشیاں اور کامیابیاں عطا کرے۔ آمین​
     
  12. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

    بیٹا جی ادھر ایک چچا جان بھی تو ہیں آپ کو مبارک دینے والوں میں !
    میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت دلی مبارک قبول ہو
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

    آپ سب بہن بھائیوں کا بہت بہت بہت شکریہ اللہ آپ سب کو بہت بہت خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو


    خیر مبارک چچا جی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی اور عمر دراز عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ رہے۔آمین ثم آمین
     
  15. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کو درجہ مہارت مبارک ہو

    آپ کو یہ درجہ فضیلت بہت بہت مبارک ہو :222:
     

Share This Page