1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی 55 جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by تانیہ, Jul 6, 2012.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم پاکستانی 55 جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    پرویز اختر خان
    زیادہ نہیں
    بولٹن انگلینڈ
    ڈپلوما ان سپورٹس ۔اینڈ ایگری کلچر
    پڑھنا اور ملازمت
    ملازمت
    بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم دلوانا تاکہ حلال روزی کما سکیں
    گوگل سرچ
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    پرویزاختر خان
    زیادہ نہیں
    بولٹن۔انگلینڈ
    ڈپلوما ان سپورٹس ۔اینڈ ایگری کلچر
    پڑھنا اور ملازمت
    ملازمت
    ۔ بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم دلوانا تاکہ حلال روزی کما سکیں
    گوگل سرچ
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی55 جی کا تعارف

    دو دفعہ یہ پرچہ حل کر چکا ہوں اور کتنی بار کرنا ہو گا ؟
     
  5. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی55 جی کا تعارف

    دو دفعہ کیسے بھائی وہ کس کس نام سے کیا ہے جی
     
  6. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    بہت اچھا لگا یہ پڑھ کر بھای جان آپ کا
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی55 جی کا تعارف

    محترم آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ زینت بزم بنےہیں

    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا امید ہے آپ کو فورم پسند آئے گا اور آپ اس کی ترویج و ترقی میں معاون ثابت ہونگے
     
  8. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    تعارف کے لیے بہت شکریہ محترم
    ہماری اردو پہ آپکو ہمیشہ خوش آمدید
    امید ہے کہ آپ ہماری اردو پیاری اردو پہ اچھا اضافہ ثابت ہونگے
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    آپ کو فورم کیسا لگا
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    بہت اچھا جناب
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    کون سا سیکشن زیادہ اچھا لگا
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    ابھی تک وقت کی کمی کی وجہ سے میں سب سیکشنوں میں جا نہیں سکا لیکن جہاں جہاں گیا ہوں اللہ کے فضل سے سب ہی بہت اعلی ہیں
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    صارفین کا تعاون کیسا ہے آپ کیساتھ اگر کوئی پرابلم ہے تو میں حاضر ہوں
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    سب ہی بہت اچھے ہیں اور بالکل ایک گھر جیسا ماحول ہے ۔کوئی مسلہ نہیں ہے۔ان شا اللہ امید ہے کہ کوئی مسلہ نہیں ہو گا ۔اگر کچھ ہوا تو ضرور عرض کروں گا ۔ بہت بہت شکریہ
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    کوئی فورم کی بہتری کیلئے مفت مشورہ ہو تو ضرور بتائیے
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    پرویز اختر خان جی!
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔ امید کرتا ہوں آپ کی شرکت سے اس پیاری سی محفل کی رونق اور دوبالا ہو گی۔
    مولا کریم آپ کو بہت سی آسانیاں عطا کرے۔
    آمین
     
  18. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    ماشاءاللہ اختر بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا دیر سے ہی صحیح لیکن آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا :serious:
     
  19. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    بہت اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    وعلیکم السلام ،بھائی جی آپ کا ممنون ہوں کہ آپ مجھے اس قابل سمجھتے ہیں ،اگر کہیں ایسی کوئی کسی بھی چیز کی ضرورت محسوس کی کہ وہا ں ایسی چیز کی ضرورت ہے تو ان شا اللہ آپ سے رابطہ کروں گا، اللہ حافظ
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    وعلیکم السلام جناب ملک بلال صاحب۔ ان شا اللہ آپ کی دعاؤں سے پوری کوشش ہو گی کہ اپنی پیاری اردو کی شہرت میں اور اضافہ کرنے میں کچھ نہ کچھ حصہ اس ناچیز کا بھی ہو۔حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔اللہ حافظ
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    وعلیکم السلام میری بہن ،وہ کہتے ہیں ،دیر آید درست آید،میرے لئے یہ بھی ایک اعزاز سے کم نہیں۔بہت بہت شکریہ۔اللہ حافظ
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    اسلام علیکم منور چشتی صاحب ۔ اس سے زیادہ اور خوشی کی کیا بات ہے کہ مجھ ناچیز نے جو عرض کیا ،وہ آپ کو اچھا لگا ،پسند آیا ،بہت بہت شکریہ اللہ حافظ
     
  24. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستانی 55 جی کا تعارف

    جناب عالی آپ کو بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔آپ نے نک نام اس قدر شاندار رکھا کہ بس آپ کو پاکستانی کہتے ہوئے ہی اچھا لگتا ہے۔۔۔۔تعارف کے لیے بے حد شکریہ۔
     

Share This Page