1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی وزیرِ اعظم کا دورہ کابل

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏30 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف افغانستان میں امن و استحکام کی کوششوں پر بات چیت کے لیے ہفتہ کو ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔
    افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مصالحتی عمل کی کامیابی میں پاکستان کا کردار خاصا اہم سمجھا جاتا ہے۔
    نواز شریف کے موجودہ دورِ اقتدار میں اُن کا یہ پہلا دورہِ کابل ہے، جس میں وہ افغان صدر حامد کرزئی کے علاوہ اعلیٰ امن کونسل کے سربراہ صلاح الدین ربانی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
    پاکستان کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ دورہ سلامتی اور سیاسی صورتِ حال کے اعتبار سے اہم موڑ پر کیا جا رہا ہے کیوں کہ آئندہ برس بین الاقوامی افواج کا افغانستان سے انخلا اور صدارتی انتخاب بھی ہونا ہے۔
    افغانستان میں قیام امن کو پاکستان اپنا مفاد گردانتے ہوئے یہ کہتا آیا ہے کہ پڑوسی ملک میں امن و مصالحت کے عمل کی بھرپور حمایت جاری رکھی جائے گی۔
    ’’افغانستان میں پائیدار امن و ترقی کے لیے پاکستان افغانستان اور دیگر بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کے عزم پر قائم ہے۔‘‘
    وزارتِ خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چودھری نے وائس آف امریکہ سے جمعہ کو گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ 2014ء میں متوقع تبدیلیوں کے تناظر میں پاکستان نہیں چاہتا کہ افغانستان میں ’’کوئی سیاسی خلا‘‘ پیدا ہو۔
    افغانستان اور پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خصوصاً تجارت اور اقتصادی روابط کے فروغ، پر بحیثیت مجموعی بھی بات چیت کی جائے گی۔
    http://www.urduvoa.com/content/pakistan-pm-heads-to-kabul-for-peace-talks/1800738.html
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی خبر ہے۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سیریس کام کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ورنہ قربانیاں ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔۔۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس حکومت کی اپنی کوئی سوچ نہیں ہے جو امریکہ کہے گا کریں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں