1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی میڈیا بھارتی کرکٹر ٹنڈولکر کی تعریفیں چھوڑے مصباح کی کرے: طالبان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏29 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرانشاہ (اے ایف پی) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ میڈیا بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کی تعریف کرنا چھوڑ دے۔ تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے نامعلوم مقام سے جاری کئے گئے ایک انٹرویو پیغام میں کہا کہ پاکستانی عوام اور میڈیا کو بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی تعریفیں نہیں کرنی چاہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کرنا پاکستانی قومیت اور حب الوطنی کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کم تر درجے کے کھلاڑی ہیں لیکن میڈیا کو اعلیٰ تعریف کرنی چاہیے کیونکہ وہ پاکستانی ہیں۔
    http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-11-29/page-1/detail-21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں