1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی اور امریکی حکومت کی ترجیحات

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏23 جون 2013۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ اپنے آپ کو پوری دنیا کا مالک سمجھتا ہے ۔اسی لئے ہر ملک میں اپنی مرضی کی لیڈرشپ بنانے میں مدد کرتا ہے اور انہی لیڈوں کے ایسے خفیہ راز اپنے پاس رکھ لیتا ہے اور پھر ان سے اپنی مرضی کے کام لیتا ہے۔جب وہ کام دینے کے قابل نہیں رہتے انہیں منظر سے ہٹا دیتا ہے ۔جیسے عرب ملکوں میں بہت سے لیڈر چند مہینوں میں اقتدار کھو بیٹھے ہیں ۔ان سب کے پیچھے امریکہ اور مغرب کا ہاتھ ہے۔یہ ہوم ورک پتہ نہیں کتنے سال سے جاری تھا کہ ایک دم انقلاب آ جاتا ہے۔جو لیڈر امریکہ کے جال میں نہیں پھنستے وہ ملک ترقی بھی کرتے ہیں اور ان کے عوام کی زندگی بھی بہتر گذرتی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں