1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاور پوائنٹ سلائیڈز اور ناولز

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از صائمہ, ‏8 ستمبر 2013۔

  1. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    اس سائٹ پر طالب علموں کے لئے مختلف کورسسز کی سلائیڈز موجود ہیں جن کو فری ڈانلوڈ کیا جاسکتا ہے
    اس کے علاوہ عمران سیریز اور دوسرے ناول ہیں جن میں میری پسندیدہ کتاب قرآن مجید کا صرف اردو ترجمہ (عربی عبارت کے بغیر ) اور قرآن پاک اردو ترجمہ کے ساتھ پی ڈی ایف میں ہے (اسی کے سرچ کرتے ہوئے میں اس ویب سائٹ سے واقف ہوئی)
    سب سےاچھی بات یہ ہے آپ اپنی مرضی کی کتاب ریکوئسٹ کرسکتے ہیں جو کہ دو تین دن میں اپ لوڈ ہوجاتی ہے

    http://adab4u.blogspot.com
     
    محبوب خان، ھارون رشید، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جی ، بہت اچھی سائیٹ کا پتا دیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں