1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پالیسی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏7 جنوری 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے جمعرات کو اسمبلی میں‌اعلان کرتے ہوئے تیل کی قیمتوں‌کو کم کیا یعنی اضافہ واپس لیا گیا۔۔۔۔۔۔جس میں‌پاکستانی عوام کی بھلائی ہے اور ثبوت یہ ہے کہ ملک کے تمام بڑے سیاسی گروہوں نے قیمتوں‌میں‌اضافے کے فیصلے کو ناجائز قرار دیا تھا۔۔۔۔۔۔یہ سب تو ٹھیک اور پاکستانی عوام بھی خوش۔۔۔۔مگر امریکی وزیر خارجہ خوش نہیں‌ہیں اس عوام دست فیصلے سے اور فرماتی ہیں‌بحوالہ بی بی سی ارد سروس:
    امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی واپسی ایک غلط فیصلہ ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    واہ واہ واہ
    اونٹ کی کمر سے تنکہ کم ہوگیا
    اور گیلانی کے دن بھی کم ہونا شروع ہوگئے
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: پالیسی

    حکومت جب سے آئی ہے سو جوتے بھی کھاتی ہے اور سو پیاز
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    امریکہ پتا نہیں کیوں‌ پاکستان کے ہر معاملے مٰیں اپنی ٹانگ اڑاتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    پاکستان کے وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے حکومت سے الگ ہو جانے والی جماعت ایم کیو ایم کو دوبارہ حکومت میں واپس آنے پر آمادہ کر کے اپنی حکومت گرنے سے بچا لی ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    اوباما انتظامیہ نے امریکہ کے بعض اعلی سرکاری حلقوں میں اس تاثر کے پائے جانے کے باوجود کہ پاکستان ملک کے قبائلی علاقوں میں موجود شدت پسند گروہوں کے خلاف مناسب کارروائی نہیں کر رہا پاکستان کو مزید دفاعی، انٹیلی جنس اور اقتصادی امداد کی پیش کش کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ خطے میں امن کے قیام کی کوششیوں کو تیز تر کیا جا سکے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    بھارتی دفترِ خارجہ کے مطابق بھارتی سیکرٹری خارجہ نروپما راؤ آئندہ ماہ بھوٹان میں اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کر سکتی ہیں۔

    پاک بھارت سبزی سرد جنگ
    ویسے پاکستانی پیاز کے بندش کی وجہ سے بھارتی ٹماٹر کچھ دیر روکنے کے بعد بھیج دیے گئے کہ ٹماٹر سڑنے شروع ہوگئے تھے اور پیاز جلدی نہیں‌ سڑتا۔۔۔۔۔۔۔۔سو پیاز بند ہی صحیح مگر ٹماٹر لے لو۔۔۔۔۔۔مگر 80 سے 100 روپے کلو۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    گورنر پنجاب کی تلاش
    پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل سردار لطیف کھوسہ اور وزیر قانون بابر اعوان دونوں صدر آصف زرداری کے پر اعتماد ساتھی اور پنجاب کی گورنری کے اہم امیدوار سمجھے جا رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ ہما کس کے سر بیٹھتی ہے یا پھر کوئی اور بھی ہوسکتا ہے مثلا چوہدری اعتزاز احسن
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    میرا ذہن تو اعتزاز احسن کی طرف جاتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    مگر حکومتی فیصلے ہمیشہ حیران کن ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔سو انتظار
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    لطیف کھوسہ صاحب ایک مضبوظ امیدوار بنتے جارہے ہیں۔

    آج سپریم کورٹ میں بھی ان کی گورنری زیر بحث رہی۔

    شاہ محمود قریشی نے کم از کم وزیر اعظم کی پیشکش کو رد کردیا کہ جس میں انھیں گورنر بننے کا کہا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نئر بخار کچھ کمزور امیدوار ہیں اور ویسے بھی سپریم کورٹ میں‌ان کے خلاف اسلام آباد میں 300 کنال زمین اپنے نام کرانے کے خلاف فیصلہ آیا ہے کہ جناب عالی زمین واپس کریں۔۔۔سو کچھ کچھ عدالتی سے ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور شاید بابر اعوان ہی بن جائیں۔۔۔۔۔کوئی بھی بنے ۔۔۔۔۔۔نمبردار دا پتر ہی نمبردار بنے گا۔۔۔۔۔بس مہنگائی کو قابو کریں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    لطیف کھوسہ کو گورنر پنجاب مقرر کردیا گیا ہے
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    امریکہ کے نائب صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ اسلام کا دشمن نہیں اور پاکستان کی سالمیت کی اصل خلاف ورزی امریکہ نہیں بلکہ وہ شدت پسند کرتے ہیں جو ہزاروں عام شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو قتل کر چکے ہیں۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو افغانستان سے پاکستان پہنچنے کے بعد وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ ایک نیوز بریفنگ کے دوران کہی۔

    اگر موصوف یہ بتا دیتے کہ ان کی وجہ سے یہ سب کچھ ہورہا ہے۔۔۔۔۔مگر اپنے منھ کوئی میاں مٹھو کیوں بنے۔۔۔۔۔سو سب ٹھیک ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے پیمرا نے سماء اور وقت ٹی وی چینلز کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر دس دس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ جرمانہ اس لیے عائد کیا گیا ہے کہ ان ٹی وی چینلز نے دہشت گرد کو ابھارنے اور خونی فوٹیج دکھانے پر کیا گیا ہے۔ پیمرا کے مطابق دونوں ٹی وی چینلز نے بار بار سلمان تاثیر کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص ممتاز قادری کا انٹرویو دکھایا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    پنجاب کے نامزد گورنر سردار لطیف خان کھوسہ کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
    یہ درخواست مقامی وکیل نواز چیمہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے اور اس میں کہا گیا ہے کہ نامزد گورنر آئین کی شق باسٹھ اور تریسٹھ کے تحت گورنر بننے کے اہل نہیں۔ مدعی کا کہنا ہے کہ سردار لطیف خان کھوسہ کو اٹارنی جنرل کے عہدے سے ان کی نااہلی کی وجہ سے ہٹایا گیا تھا اور جو شخص اٹارنی جنرل کے عہدے کا اہل نہیں اسے کس طرح صوبے کا گورنر بنایا جا سکتا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس جاوید اقبال کے مقتول والدین کو نماِز جنازہ کی ادائیگی کے بعد لاہور کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    افسوس ناک خبر ہے کہ بوڑھے بھی اس درندگی سے محفوظ نہیں اور خاص طور پر سپریم کورٹ کے جج کا گھر اور گھرانہ ۔
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    جناب محمد لطیف خان کھوسہ نے بطور گورنر صوبہ پنجاب کل یعنی 13 جنوری 2011ء کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے حلف لے لیا۔۔۔۔۔۔۔ان کا کہنا ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب جناب شہباز شریف بھی وہاں موجود تھے کابینہ کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے علاوہ قائداعظم کی تصویر کے ساتھ جناب بھٹو اور آصف علی زرداری کی تصاویر بھی موجود تھی۔۔۔۔۔۔۔۔جس سے ثابت ہوتا ہے کہ کھوسہ صاحب صدر صاحب کے وفادار خاص ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔چلو اچھا ہوا۔۔۔۔۔کوئی گورنر تو بنا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    آج کل حکومت ریکوڈک منصوبے کی وجہ سے پریشان ہیں کیونکہ کل ہی سپریم کورٹ میں حکومت اور کمپنی بہادر کے درمیان ایک خفیہ معاہدہ پیش کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معاملہ کورٹ میں‌ہے سو انتظار کہ کب کیا اور کیسے ظہور میں آتا ہے۔۔۔۔۔ہم دیکھیں گے۔۔۔۔لازم ہےکہ ہم بھی دیکھیں‌گے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پھر سے عروج پر ہے۔۔۔۔۔۔بلکہ کل تو بسوں پر بھی فائرنگ کی گئی۔۔۔۔۔۔۔صوبائی وزیر داخلہ جناب ذوالفقار مرزا کو ایم کیو ایم اور حکومت نے خاموش کرا کے پھر سے پرانا یعنی مارا ماری کا کام شروع کیا۔۔۔۔۔انجام گلستان کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔کہ بہت سارے الو ہی بیٹھے ہں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    پاکستان ریلوے کے پاس ریلوں کو چلانے کے لیے تیل کے پیسے نہیں۔۔۔۔۔سو حکومت نے مداخلت مداخلت کرتے ہوئے پاکستان سٹیٹ آئل کو کچھ تیل مزید فراہم کرنے کا حکم دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ریلوے کی زمینیں پہلے بیچی گئی۔۔۔۔۔۔اب بند بھی کررہے ہیں۔۔۔۔۔جبکہ سونے پر سہاگہ کہ 30 فیصد تک کرائے بھی بڑھادیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔جناب عالی تسی گریٹ ہو۔
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    آج صدر صاحب امریکی صدر سے ملاقات کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مزید احکامات وہاں سے لے کر آئیں گے۔۔۔۔۔۔سو مزید بد امنی اور مہنگائی کا انتظار کریں۔۔۔۔۔کہ امریکی پالیسیوں پر عمل کرکے حالات عوام دشمن ہی پیدا ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔سو اب بھی وہی ہونے کا خدشہ ہے۔
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    تقریبا 450 میں سے تقریبا 150 انجن ورکنگ کنڈیشن میں ہیں۔تقریبا 39 گاڑیاں بند کی جا رہی ہیں۔ محکمانہ زمین کی بندر بانٹ کی جا رہی ہے۔تقریبا 1 دن کا ڈیزل باقی رہ گیا ہے۔ 20000تقریبا نچلے درجے کے ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔تقریبا 30 فی صد کرایوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔! تقریبا ریلوے کا کھوتا کھوہ میں ڈگ چکا ہے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    جس کا داؤ‌نہیں لگ رہا وہ ہی بخشے ہوئے ہے مگر پھر بھی حکومتی کارکردگی قابل اطمینان ہے
    حکمرانوں کی نظر میں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    جس کا داؤ‌نہیں لگ رہا وہ ہی بخشے ہوئے ہے مگر پھر بھی حکومتی کارکردگی قابل اطمینان ہے
    حکمرانوں کی نظر میں
     
  26. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    ریلوے بندش کے قریب ہے۔
    پی آئی کے روٹس بیچے جارہے ہیں اور ہیئت حاکمہ یعنی بورڈ آف گورنر کو اس کا پتا نہیں‌ہے۔
    ریکوڈک منصوبہ بلوچستان میں جس کو گولڈ مائنز کہا جاتا ہے ایک غیر ملکی کمپنی کو حکومت نے بیچ دیے۔۔۔۔۔۔۔مگر سپریم کورٹ اب درمیان میں ہے۔۔۔۔سو انشاء اللہ بچت ہوگی۔
    سردیوں میں‌8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے کہ تیل کے پیسے نہیں‌ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر لوگ کہتے ہیں پاکستان میں جمہوری حکومتوں کو وقت نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔ وقت ملتا ہے تو ملک کو تباہی کے دھانے پر لے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور لوٹ مار کا ایسا بازار گرم کرتے ہیں کہ الامان۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب کچھ ان کے جیبوں یا غیر ملکی بنکوں میں جارہا ہے مگرچین نہیں‌ہے۔۔۔۔۔۔۔بس 100 فیصد چاہیے بلکہ اس سے بھی زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہرحال ہمارا تو ایمان ہے کہ خون ٹپکے گا تو جم جاتا ہے۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔ظلم بڑھ جائے تو مٹ جاتا ہے۔۔۔۔۔سو امید بہار۔
    اربوں روپے بجلی پیدا کرنے والی ایسی کمپنیوں کے دیے گئے کہ تین سال گزرنے کے باوجود ایک واٹ بجلی پیدا نہیں کرسکے۔۔۔۔۔سو اس میں‌بھی سپریم کورٹ درمیان میں‌ہے۔۔۔۔ایک ادارہ سے وصولی ہوئی ۔۔۔۔۔ اور ایک دوسرے کو عدالت عالیہ نے حکم دیا کہ پیسے جمع کراؤ اور گم ہوجاؤ۔۔۔۔۔لگتا ہے کہ حکومت کا کام ہے گند کرنا اور سپریم کورٹ اسے صاف کرنے میں‌لگی ہوئی ہے۔
     
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    کراچی میں‌ موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پہ پابندی لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔شاید اس سے ٹارگٹ کلنگ کچھ کم ہو۔
    دن کے ٹائم ہیلی کاپٹر فضاء میں گشت کریں گے۔
    شاید کہیں کہیں ٹارگٹ آپریشن بھی‌ہوں۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    کاش بلٹ پروف گاڑیوں پر سڑک پر آنے کی پابندی لگ سکے
     
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    ھارون بھائی وہ سڑک پر آتے ہیں تو باقی سب پر پابندی لگ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو جی :121:
     
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پالیسی

    عالمی بینک نے خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقوں کے لیے پچیس کروڑ ڈالر کا قرضےاور ساڑھے تین کروڑ ڈالر کی امداد کی منظوری دی ہے۔

    ویسے صوبہ خیبر پختون خواہ میں کرپشن نمبر ون پر جارہا ہے اور اتنا کچھ ملنے کے بعد کم از کم اس معاملے میں اب نمبر ایک کی بجائے خود کفالت کی طرف جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔آخر ترقی کا اپنا خاص معیار بھی تو ہونا چاہیے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں