1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹی وی کے لیے لکھیے۔۔۔ڈرامہ۔۔۔گیت۔۔۔اور ۔۔

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ندیم رحمان, ‏5 ستمبر 2006۔

  1. ندیم رحمان
    آف لائن

    ندیم رحمان ممبر

    شمولیت:
    ‏5 ستمبر 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ٹی وی کے لیے لکھیے۔۔۔ڈرامہ۔۔۔گیت

    اگر آپ ٹی وی کے لیے لکھنا چایتے ہیں ۔ہم آپ کی پوری رہنمائی کریں گے۔ملتان میں ایک سراہیکی ٹی وی چینل““ وسیب ٹی وی ‘‘ کھلا ہے۔آپ اس کے لیے لکھیں۔اگر کوہی پرابلم ہو تو پلیز۔۔۔۔اپنے سکرپٹ ،ڈرامے ہمیں بھیجن ۔ھم انہین درست کر کے اپکو اطلاع دیں گے۔
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: ٹی وی کے لیے لکھیے۔۔۔ڈرامہ۔۔۔گ

    ندیم رحمان بھائی! ہماری اردو چوپال میں خوش آمدید
     
  3. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوش آمدید

    ندیم رحمان صاحب
    آپ یہ سب کچھ کس زبان میں لکھوانا چاہ رہے ہیں۔
    اردو یا سرائیکی
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یا پھر کچھ اور ؟
     
  5. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پشتو کے بارے میں کیا خیال ہے؟
     
  6. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    نارویجین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں