1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏16 فروری 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    واہ کاشفی بھائی کیا باکمال کا کلپ دکھایا ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    کاشفی بھائی ۔ واقعی بہت انوکھی چیز شئیر کی ۔ بہت شکریہ
    مزہ آگیا ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    ایکسپریس نیوز دیکھ رہا ہوں
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    مجھے کوئی فٹ بال ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے کوئی لنک دے سکتا ہے؟
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    جی کیوں نہیں ابھی لیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    کہاں‌ہے ؟ ۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    چلیں جی کر لیتے ہیں ٹرائی
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    مجھے فٹ بال سے کوئی دلچسپی نہیں ریسلنگ کا کوئی لنک ہوتو بتادیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    رہنے دیں ایڈے تسی ریسلنگ دے شوقین
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    مجھ سے زیادہ تو شوقین نہیں ہوں گے ریسلنگ کے لیکن دیئے گئے لنک پر فٹ بال کا میچ تو کیا خالی فٹ بال بھی نظر نہیں آ رہا۔ لگتا ہے انٹینے پر کوئی کوا بیٹھا ہوا ہے۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے


    آپ کی قسمت:)
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    ڈھونڈنا ہی ہے تو میں خود ہی ڈھونڈ‌ لوں گا
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    میرے پاس ایک سندھی کلام ہے کوئی اس کا ترجمہ کر کے دے سکتا ہے مجھے ؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    میں‌ہوں ناں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    چیک تو کرنا تھا ہارون بھائی
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    یہیں ویڈیو شیئر کر دوں سندھی والی یا کہیں اور ؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    بھیج دیں سندھی والی لڑی میں میں دیکھ لوں گا
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    بلال جی مندرجہ ذیل لنک سی نہ صرف براہ راست بلکہ گذشتہ میچ بھی دیکھ سکتے ھیں ، اور یہاں فٹ بال بھی نظر آئے گا اور فٹ بالر بھی مگررررررررر کوا نظر‌آنے کی گارنٹی نہیں دے سکتی اس کے لئے آپ کو آئینے کی خدمات حاصل کرنی پڑیں گی


    http://www.bbc.co.uk/iplayer/
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    پہلے تو شکریہ:tv: اور دوسری بات یہ کہ آپ صنف نازک ہونے کا فائدہ مت اٹھائیں۔ ورنہ :hathora:
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    :208:
    پہلی بات تو شکریہ یہ لنک واقعی کافی حد تک کار آمد ہے۔ دوسری بات یہ کہ آپ صنف نازک ہونے کا فائدہ مت اٹھائیں ورنہ :hathora:
    ویسے میں تو آئینے کی خدمات حاصل کر لوں گا۔ لیکن آپ نے اپنے گھر کے سارے آئینے کیوں توڑ دئیے۔ ان بیچاروں کا کیا قصور۔ آئینہ تو سچ ہی بولتا ہے۔ :86: ایک اور چھکا :hasna:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    واہ جناب
    سائیٹ ڈھونڈ کے دی ھے اس پہ کل لائیو میچ دیکھ سکیں گے‌آپ ، بجائے شکریہ ادا کرنے کے الٹا :133:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    واہ اس سے پہلے میں پیغام کا جواب لکھتی دوسرا پیغام داغ دیا خوب بھئی خوب،

    میرے آئینے توڑنے کی وجہ وہ نہیں جو آپ سمجھے ھیں، کوئی اور وجہ ھے، مگر آپ کے لئے بہتر ہو گا آپ اب ٹی وی دیکھیں
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    یہ تو دل توڑنے والی بات ہوئی :confused:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    شکر کریں ٹی وی بچ گیا ہے
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    ٹی وی پر کچھ نہیں دیکھنا چاہتا میں تو کمپیوٹر کے آگے بیٹھا ہوں وہی کافی ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    اوپر نہیں‌بیٹھا سامنے بیٹھے رہیں‌
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    بھئی وہ اگر اوپر بھی بیٹھ جائیں تو خیر ہے۔ البتہ آپ کا کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ آپ بیٹھیں تو ٹی وی کا کیا حال ہو ۔۔۔ ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا قیمہ نما بن جائیگا اور کیا ہوگا [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں