1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏26 مئی 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    معزز اراکینِ
    آپ سب کے لیے ایک بہترین ٹیوٹوریل ویڈیوکی شکل میں لیکر حاضر ہواہوں
    نام
    [highlight=#FFBFFF:1ghpzcr1]ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا[/highlight:1ghpzcr1]
    یہ سبق پہلے بھی یہاںپر شیئرکیا جاچکاہے لیکن چونکہ اس میں کافی محنت کی ضرورت جس کی وجہ سے سمجھنا
    دشوارہوگیاتھا اس لیے سمجھانے کا آسان طریقہ یعنی ویڈیو بناکر پیش کررہاہوں
    پہلی فرصت میں سبق کے لیے ویڈیو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
    طریقہ نہایت آسان ؛؛سب سے پہلے ایڈوب امیج ریڈی میں کوئی جلٹر،انیمیڈیعنی متحرک تصویر کھولیں جس کی پہچان یہ ہے کہ جیسے ہی وہ تصویر کھل جائے تو ایمیشن پلیٹ پرکم از کم تین یادو تصاویر نظرآئیں
    پھر فوری طوری پر ایڈوب فوٹوشاپ میں منتقل ہوجائیں مزیدکام ویڈیومیں دیکھ کرکرتےجائیں
    جلٹر تصاویر یہاں سے لیں
    ٫٫٫٫
    ٹیوٹوریل کا فائدہ : ٹیکسٹ یا امیجز یا امیج کے کچھ حصہ پر جلٹر ایفیکٹ دینا
    اوررنگ برنگی،جاذب نظراورخوبصورت تحریرتیارکرنا
    مثلا
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    ٫
    ٫
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ اس سبق کا مجیب جی


    وعلیکم السلام
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت شکریہ بھائی مجیب منصور صاحب۔
    آپ ہمیشہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے ہمیں مستفیض فرماتے رہتے ہیں۔
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی آپ کا شکریہ،لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ یہ سبق میں نے آپ کو آنے والے مسائل کے پیش نظر کرکے ویڈیو میں بنایاہے تاکہ اب آپ کے جی والے بچوں کی طرح خوب محنت سے سیکھ سکیں
    اور شاباش جلدی سے کوئی نمونہ بناکر پیش کریں
    ۔
    بہت بہت شکریہ زاہرا بھنا۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی اور دیگر احباب اور بھنوں کی طرف سے ایسی پرخلوص حوصلہ افزائیوں کی بدولت ایسا کرنے پر مجبور ہوجاتاہوں ورنہ من آنم کہ من دانم
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی بہت شکریہ یاد رکھیں میں بڑی ہونہار شاگرد ہوں نمونہ جلد ہی پیش کرنے کی کوشش کروں گی

    بہت شکریہ ایک بار پھر اس مفید سبق کا
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم دیکھیں گے ۔
    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔
    وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
    ہم دیکھیں گے۔


    فیض ۔ :hasna:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم جی یقینا آپ کے پاس بہت علم ھے بڑا ہنر ھے اس سے کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا مگر اس طرح کسی کو اپنے سے حقیر یا کم علم جان کے مذاق اڑانا بھی آُپ جیسے عالم فاضل انسان کو شوبھہ نہیں‌دیتا، کہ دینے والا تو خدا ھے اور یہ بات کبھی بھی نہیں‌بھولنی چاہیئے ، جو دیتا ھے وہ واپس لے بھی سکتا ھے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن مذاق اور طنز میں فرق ہوتا ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ آپ بات کو پتہ نہیں کس طرف لے گئیں۔
    عالم فاضل ۔۔۔ توبہ کریں۔ میں تو ہر جگہ اپنی کم علمی و کم مائیگی کا اعتراف کرتا پھرتا ہوں۔

    میں نے تو آپکے ارادے جان کر خوشی کا اظہار کیا تھا کہ مجیب منصور بھائی کو آپ جیسی ہونہار شاگرد میسر آگئی ہے۔ اب جب آپ پروجیکٹ مکمل کرکے یہاں پیش کریں گی تو ہم سب دیکھیں گے۔ انشاءاللہ ۔ :yes:
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جی آ بڑی جھوٹی ہونہار شاگرد ہیں ،ہمیشہ یاویاں مارتی رہتی ہیں پر
    کبھی کوئی نمونہ پیش نہیں کرتیں،ایویں ہی بولتی رہتی ہیں :hathora:
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    نعیم بھائی یہ یاوی مار ہونہار شاگرہے میری :201:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔ میں تو چپ ہوں۔ :neu: :hpy: :neu:
     
  13. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوبصورت !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترمہ جی
    اب ایک عرصے کے بعد ان شاء اللہ
    حیرت انگیز ویڈیو ٹیوٹوریل پیش کرنے آؤں گا
     
  15. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھم انتظار کریں گے
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

    السلام علیکم سر جی !
    ٹیکسٹ پر جلٹر ایفیکٹ دینے کے لیے اپ نے جو ٹیوٹوریل شیئر کیا اس میں بار بار کوشش کے بعد بھی میں صرف آدھا مطلب پوائنٹ 22 تک ہی سمجھ پائی ہوں جہاں ٹیکسٹ میں کچھ حرکت پیدا ہوتی ہے صرف اسی پوائنٹ تک۔۔۔۔اسکے بعد مجھ سے خرابی ہو جاتی ہے۔۔دوسرا یہ کہ کچھ اس سبق کی شیئرنگ میں بھی خرابی ہے یعنی کچھ پوائنٹس ایسے ہیں جو بار بار لگا دیئے گئے ہیں جیسے آپ غور فرمائیں تو پوائنٹس23 کے بعد پھر 13 شروع ہو جاتا ہے اسلیئے شروع میں تو مجھے سمجھنے میں ہی کنفوژن ہوئی۔۔۔ایک بات یہ بھی کہ اپ نے ٹیکسٹ جلٹر ایفیکٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے جو لنک دیا اسکو کلک کرنے سے ہماری اردو فورم کا ہی مین پیج اوپن ہوتا ہے اور دوسری بات یہ کہ اپ نے ویڈیو ٹیوٹوریل جو شیئر کیا اس لنک پہ بھی کلک کرنے کے بعد The file you requested is not valid کا میسج ملتا ہے ۔۔۔۔اسلیئے میں اپنی اگلی کوشش کرنے میں ناکام رہی آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہو سکے تو اس بارے میں مزید رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔بہت شکریہ
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

    مجیب بھائی تو اب پنڈ چلے گئے ہیں اب کوئی اور دوست رہنمائی کردے تو مہربانی ہوگی
     
  18. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

    زبردست مجیب بھائی شکریہ اتنے اچھے سبق کا
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

    السلام علیکم
    تانیہ جی آپ پریشان نہ ہوں نیچے والے ویڈیوٹیوٹوریل سے دیکھ دیکھ کر بنائیں ا نشاء اللہ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا اور آپ کامیابی سے یہ سبق سمجھ سکیں گی
     
  20. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

    :salam:
    ہاہا۔۔۔۔۔:n_wow:
    میں بہت خوش ہو رہی ہوں ۔۔۔میں کامیاب ہو گئی آخرکار ۔۔ویڈیو ٹیوٹوریل سے مجھے سبھی سمجھ آ گیا اور میں نے پریکٹیکل بھی کیا
    یو آر سو نائس سر جی ۔۔۔ریئلی تھینکس ٹو یو:222:


    اور یہ رہی میری پہلی کوشش ۔۔۔میرے بیٹے کا نام ۔۔۔۔:dilphool:
    [​IMG]
    [​IMG]
    :n_thanks: مجیب منصور جی
     
  21. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

    باجی تانیہ جی مجھے آپ سے بڑھ کر خوشی ہوئی کہ آپ نے میری ایک ادنی کاوش سے استفادہ کیا
    یہ ہے محنت کا میٹھا پھل
    دعا میں یاد رکھیے گا باجی جی
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

    شکریہ مجیب منصور جی۔۔۔باجی آپکو ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھے گی ۔۔۔اور باجی یہ امید کرتی ہے کہ استاد جی بھی ایسی ہی کاوش مزید شیئر کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے:104: تا کہ باجی اور باقی ساتھی مزید مستفید ہو سکے :nn_highfive:
     
  23. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

    بہت عمدہ بھائی جان
     
  24. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

    پیارے بھائی اسد بہت شکریہ
    تانیہ باجی اب ان شاء اللہ بارش کا افیکٹ پیش کرنے کا ارادہ ہے
    بس دعا کریں کہ کچھ فرصت ملے
     
  25. سعیداحمدصدیقی
    آف لائن

    سعیداحمدصدیقی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اپریل 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

    جلیٹر کہاں سے ملے گا۔۔۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  27. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

    السلام علیکم استاد جی
    تانیہ باجی کب ب ب ب ب ب ب سے انتظار کر رہی ہے بارش کا افیکٹ پیش کرنے والی پوسٹ کا
    اب تو یاد بھی نہیں کتنا وقت گزر گیا انتظار کرتے ذرا اپنی پوسٹ کے اوپر تاریخ و وقت دیکھ کر حساب تو لگائیں
    امید ہے کہ جلد ہی کچھ اچھی شیئرنگ ملے گی اس بارے
    بہت شکریہ:a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں